امتحان کے دوران 11 امیدواروں سے الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد کی گئیں، نقل کرنے کے الزام پر 50 امیدواروں پر مقدمات درج، سہولت کاری کے الزام میں 2 افراد گرفتار
ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، تقریبا ایک لاکھ پینسٹ ہزار افراد ایچ آئی وی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، ڈاکٹر عائشہ عیسانی
وہ شخص جسے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے کا اختیار ہے وہ پاکستان میں نہیں رہتا، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ایکس ہینڈل کو سنبھالنے کے لیے کس کو رسائی دی گئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
رواں سال خطرناک وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 16 ہوگئی، اس کے علاوہ ملک کے 62 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا پتا چلا جب کہ گزشتہ سال ان اضلاع کی تعداد 28 تھی۔
شیر افضل مروت نے آزاد امیدوار کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی پیشکش کی تھی تاہم گوہر علی خان نے کہا کہ وہ استعفیٰ قبول کرنے سے قبل عمران خان سے ملاقات کریں گے، ذرائع