اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات میں فضائی آلودگی کو امراض قلب، سانس، پھیپھڑوں، جگر، کینسر اور فالج سمیت دیگر سنگین بیماریوں کا سبب بھی قرار دیا جا چکا ہے۔
نیند کی کمی کو بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر بیماریوں کا سبب قرار دیا جاتا رہا ہے، جس سے امراض قلب اور فالج جیسی سنگین بیماریوں کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
ماہرین صحت کے مطابق ایک عام صحت مند انسان کو یومیہ 5 گرام تک نمک استعمال کرنا چاہیے، تاہم دنیا بھر کے زیادہ تر لوگ یومیہ 10 گرام یا اس سے زائد نمک استعمال کرتے ہیں۔
اس سے قبل بھی متعدد تحقیقات میں یہ انکشاف ہو چکا ہے کہ پلاسٹک ذرات انسانی خون، دل، پھیپھڑوں، گردوں، جگر، دماغ اور یہاں تک ماں کے دودھ میں بھی شامل ہو چکے ہیں۔
مہینے میں ایک بار عطیہ دینے، رضاکارانہ طور پر کوئی کام کرنے یا پھر اجنبیوں کی کسی طرح کی مدد کرنے والے افراد ماہانہ بڑی تنخواہ پر کام کرنے والوں سے زیادہ خوش ہوتے ہیں، ماہرین
ڈریپ نے میڈیکل ڈیوائسز کی امپورٹ رجسٹریشن کے لیے 31 دسمبر 2024 کی ڈیڈلائن دی تھی، لیکن اب بھی ہزاروں درخواستیں تعطل کا شکار ہیں، چیئرمین ہیلتھ کیئر ڈیوائسز