ہارٹ فیلئیر کی وجہ سے 40 سالہ شخص کا دل ناکارہ ہو چکا تھا، اس کے پاس کسی ڈونر کا دل ٹرانسپلانٹ کے لیے دستیاب نہیں تھا، جس وجہ سے اس میں مصنوعی دل لگایا گیا، رپورٹ
دالوں اور چنوں کو آٹے کی صورت میں غذا میں شامل کیا جائے یا انہیں ثابت کھایا جائے، دونوں صورتوں میں وہ گندم اور دلیے جیسے اناج سے زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں، ماہرین
پروبائیوٹین غذائیں دودھ، دہی، دلیہ، کیلے، لہسن، ادرک، پنیر اور سرکوں جیسی غزاؤں پر مشتمل ہوتی ہیں اور ماہرین دہائیوں سے انہیں صحت کے لیے فائدہ مند قرار دیتے آ رہے ہیں۔