بلڈ پریشر کو جانچنے کے دو طریقے ہوتے ہیں، جس میں ایک سسٹولک ہوتا ہے جب کہ دوسرا ڈسٹولک ہوتا ہے، جسے حرف عام میں اوپر والا اور نچلا پریشر بھی کہا جاتا ہے۔
ڈیمینشیا دماغ کے غیر فعال ہونے کی بیماری ہے، جس کا کوئی بھی علاج نہیں اور عام طور پر یہ بیماری زائد العمری میں ہوتی ہے، تاہم حالیہ چند سال میں ادھیڑ عمر لوگ بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔
ٹیسٹوسٹیرون ہارمون خواتین میں موجود ہوتا ہے لیکن ان میں اس کی سطح انتہائی کم ہوتی ہے، مذکورہ ہارمون خواتین کے تولیدی نظام کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔
تحقیق کے دوران 5 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو ایچ آئی وی سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی اور انہیں اپنے ساتھیوں سے جنسی تعلق بھی قائم کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
خصوصی طور پر 40 سال کی عمر کے وقت اچھی اور صحت مند غذاؤں کا استعمال کرنے والے افراد 70 سال کی عمر تک صحت مند اور زیادہ بیماریوں سے پاک رہ سکتے ہیں، ماہرین
تحقیق سے معلوم ہوا کہ نیورو فزیشن اور سرجن یادداشت کی کمزوری یا بھلکڑ پن کو الزائمر کے طور پر تشخیص کرتے رہے، تاہم ماہرین نے اسے الزائمر کی ابتدائی شکل قرار دیا۔