حیرت انگیز ٹیپ سے دیوار میں چپکائے گئے کیلے کا آرٹ دو ارب روپے میں فروخت خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عام دیوار پر ٹیپ کی مدد سے چپکائے گئے کیلے کا آرٹ زیادہ سے زیادہ 15 لاکھ امریکی ڈالر میں فروخت ہوگا۔
حیرت انگیز سردیوں میں مادہ ساتھی کی تلاش میں شیر کا 300 کلو میٹر کا سفر نر شیر 100 کلو میٹر کے فاصلے تک شیرنی کی خوشبو اور موجودگی کو محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ماہرین
لائف اسٹائل پہلی بار ڈنمارک کی دوشیزہ ’مس یونیورس‘ منتخب 73 ویں مقابلے میں ڈنمارک کی 21 سالہ دوشیزہ وکٹوریا کجائر (Victoria Kjaer) نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
لائف اسٹائل اداکارہ ایمن سلیم نے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق بتا دیا مقبول اداکارہ ایمن سلیم نے سال 2023 کے اختتام پر انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ انہوں نے نکاح کرلیا ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی میں کس اہم اعزاز سے نوازا گیا؟ یہ ناقابلِ یقین موقع فراہم کرنے کے لیے میں دبئی اسپورٹس کونسل کی شکر گزار ہوں، ثانیہ مرزا کا انسٹاگرام پر پیغام
لائف اسٹائل کوریا کے معروف اداکار سونگ جے رِم کی گھر سے لاش برآمد کورین میڈیا کے مطابق 39 سالہ سونگ جے رم کی لاش 12 نومبر بروز منگل کو ضلع سیونگ ڈونگ میں ان کے اپارٹمنٹ میں پائی گئی۔
حیرت انگیز ’داڑھی ہٹاؤ یا گرل فرینڈ بھول جاؤ‘ لڑکیوں کا انوکھا احتجاج لڑکیوں نے مختلف نعروں کے پلے بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ سڑک پر منفرد نعرے لگاکر احتجاج کرتی دکھائی دیں۔
لائف اسٹائل بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش بھی اکتوبر میں ہوئی، ان کے ہاں پہلے دونوں بیٹوں کی پیدائش بھی اسی مہینے میں ہی ہوئی تھی۔
خاتون کے پیٹ سے 12 سال بعد قینچیاں نکال دی گئیں 45 سالہ خاتون نے 12 سال قبل اپینڈکس کے درد کی وجہ سے ہنگامی حالت میں آپریشن کروایا تھا، جس دوران ڈاکٹرز ان کے پیٹ میں قینچیاں رکھ کر بھول گئے۔
لائف اسٹائل کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزاز ڈگری تفویض کیے جانے کے بعد کراچی یونیورسٹی ملک کی پہلی جامعہ بن گئی، جس نے اسلامی مبلغ کو ڈگری سے نوازا۔
لائف اسٹائل پہلی بار ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی خاتون کے نام ہان کانگ (Han Kang) جنوبی کوریا کی پہلی خاتون ہیں، جنہوں نے ادب میں دنیا کا معتبر ترین ایوارڈ نوبیل جیتا ہے۔
لائف اسٹائل اہلیہ کو منانے کے لیے پہلے اس کے بھائی سے دوستی کی، کرکٹر امام الحق امام الحق اور انمول محمود نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد نومبر 2023 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ کو بھارت میں ریلیز ہونے سے روک دیا گیا ریلیز کے بعد یہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں بھارتی اسکرینوں پر آنے والی پہلی پاکستانی فلم بن جاتی۔
لائف اسٹائل کراچی میں محسوس نہیں ہوا، لاہور میں احساس دلایا گیا کہ سانولی ہوں، نادیہ افگن پرانی نسل کی سوچ میں رنگت، جسامت اور لباس کی باتیں ہوتی تھیں لیکن اب جدید دور میں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
لائف اسٹائل پاکستانی فیچر فلم دی گلاس ورکر آسکر مقابلے کیلئے منتخب یہ فیچر فلم 2025 کے آسکر ز میں انٹرنیشنل فیچر فلم کیٹیگری میں شامل کی گئی ہے۔
حیرت انگیز نصف صدی جیل میں گزارنے والا سزائے موت کا قیدی بے قصور قرار مجرم قرار دیے جاتے وقت وقت ملزم کی عمر 40 سال سے زائد تھی، انہیں سزائے موت سنائے جانے کے بعد 2014 تک 46 سال جیل میں گزارنے پڑے تھے۔
حیرت انگیز سوکر پیسے کمانے کی منفرد ’سلیپ انٹرن شپ‘ رواں برس کمپنی نے 'سلیپ انٹرن شپ' کے چوتھے سیزن کا اعلان کیا ہے اور کمپنی 2020 سے لے کر ہر سال انٹرن شپ کا اعلان کرتی آ رہی ہے۔
پاکستان انگریزی محاورے کو اردو میں کہنے کی بلاول بھٹو کی ویڈیو وائرل کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران انگریزی کے محاورے کو دلچسپ اردو میں کہنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل مائیں توجہ حاصل کرنے کیلئے ڈرامے کرتی ہیں، اسما عباس اسما عباس نے شو کے دوران اپنے صاحبزادے کی شادی کی بھی نوید سنائی۔
لائف اسٹائل فواد خان کی بولی وڈ میں واپسی، ساتھی بھارتی اداکارہ کا نام بھی سامنے آ گیا فواد خان نے 2014 میں سونم کپور کے ساتھ فلمْ 'خوبصورت' سے بولی وڈ میں قدم رکھا تھا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین