لائف اسٹائل بولڈ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی عراقی ٹک ٹاکر قتل غفران مہدی سوادی المعروف ام فہد کو دو دن قبل دارالحکومت بغداد کے پوش علاقے میں اپنے گھر کے باہر قتل کیا گیا، پولیس
حیرت انگیز پہلی بار ضعیف العمر خاتون مس بیونس آئرس منتخب الزیندرا ماریسا ردریگز سے قبل دنیا کی کسی بھی خاتون کو 60 سال کی عمر میں حسین ترین خاتون کا اعزاز نہیں ملا۔
پاکستان مریم نواز کی پولیس یونیفارم میں تصاویر اور ویڈیوز وائرل پنجاب پولیس کے یونیفارم کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد شوبز شخصیات سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ان پر دلچسپ تبصرے کیے۔
پاکستان مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کسی کو کاپی نہیں کرتیں بلکہ سب انہیں کاپی کرتے ہیں، خدا نے انہیں خوبصورت بنایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
لائف اسٹائل ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر ملائیشین حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا ویڈیو میں 24 سالہ دوشیزہ کو متعدد غیر مرد حضرات کے ساتھ ڈانس کرتے اور مردوں کی جانب سے دیے گئے ڈانس چیلنج کو پورا کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
پاکستان عید پر خواتین کے ہاتھوں کی زینت بننے والی چوڑیاں کیسے بنتی ہیں؟ ملک بھر کی خواتین، لڑکیاں اور کم عمر بچیاں کپڑوں کی خریداری کے بعد اب میچنگ کی چوڑیوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔
دنیا جاپانی شاہی خاندان نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا جاپانی شاہی خاندان نے انسٹاگرام پر پہلی تصویر 31 مارچ کو شیئر کی، جس میں بادشاہ نارو ہیتو کو اہلیہ رانی ماساکو اور بیٹی آئکو کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔
حیرت انگیز کیٹ مڈلٹن نے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی ان کے ٹوئٹر ہینڈل پر ان کی بچوں کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی تھی، جس نے کنفیوژن پیدا کردی تھی۔
پاکستان مریم نواز کی اے ایس پی شہربانو سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں بہادر افسر قرار دیا اور انہیں تھپکی بھی لگائی۔
لائف اسٹائل اسرائیل کے حامی برازیلین فائٹر نے حقائق کا علم ہونے پر اسلام قبول کرلیا روسی گریسی نے ہم وطن مسلمان یوٹیوبر ایڈی روڈزو وچ اور ان کے دوست سے مباحثے کے بعد اسلام قبول کیا۔
لائف اسٹائل معاشقہ سامنے آنے پر مس جاپان نے تاج واپس کردیا معاشقے کے دعوے سامنے آنے کے بعد کیرولینا شینو نے دعووں کو مسترد کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ مذکورہ شخص کو نہیں جانتیں۔
لائف اسٹائل بلاول بھٹو نے اپنے متعلق سب سے مشہور افواہ کونسی سنی؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے 'سیاستدان نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ پسندیدہ گانا کونسا ہے؟' اور دیگر سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔
لائف اسٹائل نامور گلوکار نے آٹوگراف دیتے ہوئے شادی کے سرٹیفکیٹ پر دستخط کردیے گلوکار نے جس پر دستخط کیے وہ ریپبلک آف انڈونیشیا کا میرج سرٹیفکیٹ تھا، مداح نے اپنے اور گلوکار کے درمیان نکاح کی خبر ٹک ٹاک پر شئیر کی۔
لائف اسٹائل کھیتوں میں بسنے والے ارشد ایک موبائل سے ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا اسٹار کیسے بنے؟ ممکن ہے کہ آپ ارشد کے نام سے بھی واقف نہ ہوں لیکن اسکرولنگ کرتے ان کی ویڈیوز آپ کی نظروں سے ضرور گزری ہوں گی۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا کے پاس کتنی دولت ہے؟ ثانیہ مرزا کے پاس بھارتی شہر حیدرآباد اور دبئی میں پرتعیش گھر ہیں، ان کے پاس متعدد گاڑیاں ہیں، سالانہ کروڑوں روپے کماتی ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل اداکاروں کی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارک باد اداکارہ منال خان، اظفر رحمٰن اور شائستہ لودھی سمیت دیگر اداکاروں نے نئے جوڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل کیا لڑکی کے لیے کینو نہ چھیلنے والا لڑکا اچھا بوائے فرینڈ نہیں ہوتا؟ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ٹرینڈ کو دنیا بھر میں کینو چھیلنے کا ٹیسٹ یا اچھے بوائے فرینڈ کی تلاش کا ٹیسٹ کہا جا رہا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سال 2023 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔
دسترخوان ’آلو بینگن‘ کا سالن دنیا کے 100 ناپسندیدہ کھانوں میں شامل ’آلو بینگن‘ کے سالن کو پاکستان بھر میں اور خصوصی طور پر دیہات میں تیار کیا جاتا ہے۔
پاکستان ’82 سال کی عمر میں بھی شادی کرسکتے ہیں‘، نگران وزیراعظم کا دلچسپ سوالوں پر تبصرہ انوار الحق کاکڑ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ 'غیر سیاسی انداز' اپناتے ہوئے نوجوانوں کو پسند کی شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین