حیرت انگیز میک اپ کمپنی کی مالک خاتون دنیا میں پہلی 100 ارب ڈالر کی مالک عورت بن گئیں فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس 100 ارب ڈالر کی ملکیت رکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون بنی ہیں لیکن وہ اب بھی دنیا کی بارہویں امیر ترین شخصیت ہیں۔
حیرت انگیز پاک- بھارت سرحد کی لمبائی کے سوال پر شاگرد نے سیما حیدر کا قد بتا دیا سیاسیات کے پرچے میں سوال کیا گیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کون سی سیما (سرحد) ہے اور اس کی لمبائی کتنی ہے؟
لائف اسٹائل سال 2023 میں شادی کرنے والے قومی کرکٹرز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے یہ سال کارکردگی کے لحاظ سے جیسا بھی ہو لیکن ذاتی زندگی کے لحاظ سے یہ سال ان کے لیے خوش قسمت رہا۔
حیرت انگیز زیادہ پرسکون اور صحت مند رہنے کے لیے ’پپی یوگا‘ متعارف یورپی ملک فرانس کی ایک کاروباری خاتون نے لوگوں کو زیادہ پرسکون اور صحت مند رکھنے کے لیے ’پپی یوگا‘ متعارف کرادیا۔
دسترخوان تیکھے مسالوں سے بنے’شاہی نرگسی کوفتے’ برِصغیر کے اس روایتی، کرارے اور گاڑھے مسالے دار پکوان کو گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں یا چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Dawn سمندری پکوانوں کے شوقین افراد کیلئے ’جھینگا بریانی‘ مزیدار جھینگا بریانی ایک لذیذ اور توانائی بخش پکوان ہے جو بیشتر گھروں میں روزانہ رات کے کھانے یا لنچ کے وقت تیار کیا جاتا ہے۔
Parenting نئے والدین بچوں کی پرورش سے متعلق پریشان، سوشل میڈیا سے مدد لینے لگے ہر پانچ میں سے 4 والدین بچوں کی پرورش، تربیت اور صحت کا خیال رکھنے سے متعلق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مدد لیتے ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل میری کتاب کا 40 فیصد مواد عمران خان پر مشتمل ہے، اداکارہ حاجرہ خان حاجرہ خان نے ماضی میں ایک درجن سے کم ڈراموں میں کام کیا، 2014 میں انہوں نے کتاب شائع کی تھی، جس میں اضافہ کرنے کے بعد اب انہوں نے اسے دوبارہ شائع کیا ہے۔
دنیا سعودی عرب میں بچھو کی نئی خطرناک قسم دریافت محکمہ جنگلی حیات کے ماہرین نے بتایا کہ مذکورہ بچھو کی قسم دریافت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں بچھوؤں کی 22 اقسام ہوگئیں۔
کھیل بہنیں قربانی نہ دیتیں تو آج کرکٹر نہ ہوتا، شعیب ملک اگر میری بہنیں قربانیاں نہ دیتیں، وہ میرے اور گھر کے اخراجات نہ اٹھاتیں تو میں آج کرکٹر نہ ہوتا، سابق کھلاڑی
حیرت انگیز پہلی بار برف کے رن وے پر انٹارکٹیکا میں وزنی طیارہ اتر گیا طیارے کو کیپ ٹاؤن میں 48 گھنٹوں تک رکھنے کے بعد انٹارکٹیکا لے جایا گیا، جہاں وہ 16 نومبر کے آغاز میں دن کے ٹائم برفانی رن وے پر اترا۔
لائف اسٹائل ’غلطی سے زبان پھسل گئی‘ ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب گفتگو پر عبدالرزاق نے معذرت کرلی سابق آل راؤنڈر نے ایشوریا رائے کی مثال دیتے ہوئے ان کےحوالے سے نامناسب بات کہی تھی، جس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
دسترخوان شمالی علاقہ جات کی مخصوص ڈش ’شنواری کڑاہی‘ پاکستان کے روایتی کھانوں کی الگ ہی پہچان ہے، انہی میں سے شنواری کڑاہی نے ہر خاص و عام کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے۔
لائف اسٹائل ’مینوپاز‘ پر بات کرنے میں لوگ شرم محسوس کیوں کرتے ہیں، میں خود اس سے گزر چکی ہوں، عفت عمر اداکارہ نے اپنےیوٹیوب پوڈکاسٹ میں خواتین کے جسمانی صحت کے اہم قدرتی عمل ’مینوپاز‘ سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل پاکستانی اور بھارتی فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی تھی، شاہد آفریدی جب 2005 میں بھارتی شہر کانپور میں شاندار اننگز کھیلی تو روی شاستری نے مجھے ’بوم بوم‘ کہا، جس کے بعد مذکورہ خطاب نام کا حصہ ہوگیا، سابق کرکٹر
لائف اسٹائل بولڈ انداز میں لباس کی تشہیر پر فیشن برانڈ کو تنقید کا سامنا حال ہی میں کراچی میں معروف فیشن برانڈ کی جانب سے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں منفرد دیدہ زیب ملبوسات پیش کی گئیں۔
دنیا معروف فوڈ چین میں کم عمر ملازمین کو جنسی ہراسانی کا سامنا کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کو کام کی جگہ پر ہراساں کرنے سمیت سینیئرز کی جانب سے ان سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبات کیے جاتے ہیں، رپورٹ
دسترخوان املی کے ذائقے اور روایتی مصالحوں سے بنی لاہور کی مشہور ’تلی ہوئی مچھلی‘ ملک بھر میں ویسے مختلف قسم کی مچھلیاں کھائی جاتی ہیں لیکن عام طور پر روہو مچھلی بہت شوق سے کھائی جاتی ہیں جس کا گوشت عمدہ ہوتا ہے۔
دنیا کروشیائی وزیر کی جرمن خاتون وزیر کو بوسہ دینے کی کوشش مرد وزیر کی جانب سے خاتون وزیر کو بوسہ دیے جانے کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کروشیائی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔
دسترخوان کراچی کا مقبول ترین اسٹریٹ فوڈ ’کاٹھیا واڑی چھولے‘ کاٹھیا واڑی چھولے کی خاص بات اس کی سجاوٹ اور ایک سے زائد عمدہ ذائقے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین