بھارت کا مظلومیت کا فرضی بیانیہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی کو ہوا دینے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارت کے ریاستی جبر کو چھپا نہیں سکتا، شفقت علی خان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ
آئی ایم ایف نے آڈٹ کیسز کے معاملات جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وزارتوں اور اداروں سے متعلق آڈٹس کے تقریباً 5 سے 6 لاکھ زیر التواکیسز ہیں، اجمل گوندل
صدر زرداری چینی حکام سے ملاقاتوں کے ساتھ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ، چینی وزیر اعظم لی چیانگ اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے، دفتر خارجہ
سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی سوشل میڈیا پر کسی بھی غیر قانونی مواد کو فوری بلاک کرنے کی ہدایت دینے کی مجاز ہوگی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم اتھارٹی سے رجسٹر کرانا لازمی قرار دیدیا گیا۔
بحریہ ٹاؤن کے مالک نے دبئی میں لگژری اپارٹمنٹ کا ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے، عوام اس میں سرمایہ کاری نہ کریں، قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اعلامیہ قومی احتساب بیورو
کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے 25 ہزار 113 بےدخل ہونے والوں میں سے کئی پاکستانی یورپ جانے کیلئے دوبارہ ایران پہنچ گئے، تہران نے دوسری بار بھی ان افراد کو ڈی پورٹ کیا، ذرائع
شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، دہشت گرد عناصر کی جانب سے پاکستان، اس کے شہریوں کے لیے خطرات ہیں، شہریوں کی سلامتی کے لیے افغانستان میں آپریشن کیا، دفتر خارجہ کی تصدیق