ق یہ اصول طے شدہ ہے کہ کسی ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے نا ہوں تو معاملہ دوبارہ ٹرائل کے لیے بھیجا جاتا ہے، سائفر کیس میں استغاثہ نے ٹھوس شواہد پیش کیے، درخواست
سی ڈی اے سے مونال کے ساتھ دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل مانگی تھی، کیا سی ڈی اے کے اعلی افسران کو انگریزی کی کلاسز کرانا پڑے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
چیئرمین نیب سپریم کورٹ تعینات کرے، حکومت، اپوزیشن میں اتفاق نہیں ہوتا تو چیئرمین نیب تھرڈ امپائر تعینات کرتاہے، جو اس کے ہی ماتحت رہتاہے، عمران خان کا ججز سے مکالمہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ کی طلبی پر فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش ہوئے۔
الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی، الیکشن کمیشن ایک جانب کہتا ہے سنی اتحاد نے الیکشن نہیں لڑا، ساتھ ہی پارلیمانی جماعت بھی مان رہا ہے، جسٹس منیب اختر کے ریمارکس
جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں، آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، عمران خان کا سماعت کے دوران چیف جسٹس سے مکالمہ