پاکستان پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق کسی بھی فیصلے کا کوئی حق نہیں رکھتا، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی پر زور مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان سپریم کورٹ: تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست ایڈووکیٹ میاں داؤد کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین اور رؤف حسن کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز کی بیرون ملک روانگی، جسٹس منیب اختر قائمقام چیف جسٹس ہوں گے جسٹس منیب اختر کل قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان ’بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی‘، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا پارلیمان میں بھی ججز کے کنڈکٹ پر بات نہیں کی جاسکتی، بندوق اٹھانے والا اور گالی دینے والا سب سے کمزور ہوتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش، ’آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کردیں‘ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
پاکستان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا سے باہر رجسٹرڈ گاڑیوں پر روڈ ڈیولپمنٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ روڈ یوزر چارج بل 2024 کی جلد خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظوری لی جائے گی، مزمل اسلم
پاکستان سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد کر دی عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان ’قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے‘، دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب پاکستان کا عدلیہ کا ایک آزادنہ اور شفاف نظام ہے، عدلیہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے میں آزاد ہے، ممتازہ زہرہ بلوچ
پاکستان ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم‘، جسٹس شاہد وحید نے اختلافی نوٹ جاری کردیا قانون کی حکمرانی کے لیے نظام انصاف ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، نوٹ
پاکستان سپریم کورٹ: شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر ملٹری حراست میں موجود افراد کے مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہے، درخواست
پاکستان جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا 11 اکتوبر 2018 کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔
پاکستان ’اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے‘، 6 ججوں کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل کرتے تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمہ داری کیا تھی؟ کمیشن نے فیض حمید کے بیان کی بنیاد پر رپورٹ تیار کردی، سپریم کورٹ
پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع محمد بن سلمان کے متوقع دورے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں، سفارتی ذرائع
پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی منعقد ہوا۔
پاکستان ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار میں نظر ثانی کا معاملہ: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی زیر صدارت ہوا۔
پاکستان وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔