پاکستان انٹرنیٹ سروسز میں تعطل، فائیور پر پاکستانی فری لانسرز کے اکاؤنٹ غیر فعال فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے پاکستان میں متعدد اکاؤنٹ کو انٹرنیٹ سروسز کے تعطل کی وجہ سے غیر فعال کردیا ہے۔
پہاڑوں کی بلندیوں سےخلا کی وسعتوں تک سال 2023ء میں پاکستانیوں نے کون سے اعزاز اپنے نام کیے؟ سال 2023ء میں پاکستانیوں بالخصوص خواتین نے اپنے متعلقہ شعبہ جات میں بہت سے کارنامے انجام دیے جس کی ایک جھلک اس تحریر میں ہم پیش کرنے جارہے ہیں۔