نقطہ نظر ’برطانیہ میں نسل پرست واقعات کی حالیہ لہر تاریک ماضی کی یاد تازہ کرتی ہے‘ حالیہ نفرت انگیز واقعات کے بعد برطانیہ میں پہلی بار مجھے غیریقینی کا احساس ہوا کہ جس ملک کو آپ اپنا گھر سمجھتے ہیں وہاں بھی آپ خود کو خطرے میں محسوس کرسکتے ہیں۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین