پاکستان عام انتخابات: 2 ریٹرننگ افسران کی الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خرابی کی نشاندہی ڈیٹا ای ایم ایس پر اپ لوڈ کیا گیا تھا جو بعد میں غائب ہوگیا، یہ سسٹم بالکل ناکام ہے یا پھر اسے کوئی کنٹرول کررہا ہے، ریٹرننگ افسر
پاکستان لاڑکانہ: نوڈیرو میں بڑھتے جرائم پر قابو پانے کیلئے مقامی افراد کو اسلحہ فراہم ‘پیپلز چوکیداری سسٹم’ کے تحت تقریبا 2 درجن کے قریب چوکیداروں کو گولیاں اور ٹارچ وغیرہ فراہم کی گئی ہیں.
پاکستان بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی، گڑھی خدا بخش کی سیکیورٹی کیلئے 8ہزار اہلکار تعینات پاکستان پیپلز پارٹی اپنی مقتول چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی آج گڑھی خدا بخش کے مزار پر منائے گی۔
پاکستان موہن جو دڑو کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست سے نکالا جاسکتا ہے، حکام کا انتباہ مسلسل بارش کے نتیجے میں اس جگہ کو کافی نقصان پہنچا اور استوپا گنبد کی حفاظتی دیوار سمیت کئی دیواریں جزوی طور پر گر گئی ہیں، ذرائع
پاکستان بارشوں کے پانی سے سندھ کے آثار قدیمہ کو خطرات سندھ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں ورثہ برقرار ہو، تمام قدیم علاقہ موئن جو داڑو میں تبدیل ہو رہا ہے، حامد اخوند
پاکستان طالبات ہراسانی کیس: لاڑکانہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر عہدے سے برطرف وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پرہاسٹلز میں 2 طالبات کی موت اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔
پاکستان فروری، مارچ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ ’پیپلز پارٹی نے سب کچھ اس صوبے کی بھلائی کے لیے کیا ہے اور پیپلز پارٹی ہی صوبے میں اگلی حکومت بنائے گی‘، سید مراد علی شاہ
پاکستان سندھ: بڑے ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات سمیت دیگر کی فراہمی بند اسسٹنٹ کمشنر نے بغیر کوئی وجہ بتائے مرکزی دوا کے اسٹور پر جانے اور معائنہ کی رپورٹوں پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے، ایم ایس
پاکستان بھٹو کے آبائی علاقے لاڑکانہ میں جیالے کو شکست، جی ڈی اے امیدوار کامیاب پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق معظم علی عباسی نے 31 ہزار 557 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا۔
پاکستان بلاول بھٹو کا ایڈز سے متاثرہ مریضوں کیلئے فنڈ قائم کرنے کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی نے مریضوں کے نام رپورٹ کرنے اور تصاویر شائع کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی، رپورٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کا 'کاروانِ بھٹو' کو پورے ملک تک لے جانے کا فیصلہ فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہیں کریں گے، حکومت پارلیمنٹ کو سپریم ادارہ نہیں سمجھ رہی ہے، پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی نے ‘یکطرفہ احتساب‘ پر حکومت کو خبردار کردیا جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، ایسی کارروائیوں کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، فرحت اللہ بابر
پاکستان لاڑکانہ: سول جج کا پولیس اسٹیشن پر چھاپہ، ہتھکڑی لگا بچہ بازیاب چھاپے کے دوران ایک اور شخص بھی بازیاب، دونوں افراد کو مبینہ طور پر غیر قانونی قید میں رکھا گیا تھا۔
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے 6 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی، اور 20 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی
پاکستان لاڑکانہ میں ریپ اور ہراساں کرنے کے الزام میں ڈاکٹر گرفتار ڈاکٹر نے خاتون کو نشہ آور دوائی دے کر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات 6ہزار 900 پولیس اہلکاروں سمیت 600 کمانڈوز تعینات، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماء مرکزی تقریب سے خطاب کریں گے۔
پاکستان لاڑکانہ: پولیس افسر نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، 2 ہلاک سب انسپکٹر علی مرتضٰی چانڈیو کو گرفتار کر کے انہیں معطل کر دیا گیا، واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان پیپلز پارٹی کا لاپتہ افراد پر کمیشن بنانے کا مطالبہ بلاول بھٹو اور آصف زرادی کی زیر صدارت اجلاس میں کسی بھی غیر آئینی اقدام کی مخالفت کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ کی احتساب کمیشن بنانے کی تجویز بلاتفریق احتساب کے لیے کمیشن میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی برابر نمائندگی ہونی چاہیے، رضاربانی
پاکستان چوتھی جماعت کی بچی سے زیادتی پر اسکول ٹیچر گرفتار لاڑکانہ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد مقدمہ درج، زیر حراست ملزم نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا، پولیس ذرائع
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین