کھیل پی سی بی نشریاتی حقوق مختص کردہ رقم سے تقریباً آدھی قیمت پر فروخت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 ماہ کی مدت کے لیے اپنے نشریاتی حقوق صرف 1 ارب 72 کروڑ روپے میں فروخت کیے ہیں۔
کھیل توصیف احمد کو عارضی بنیاد پر چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان انضمام الحق کے خلاف مفادات کی ٹکراؤ کے الزمات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی اب تک رپورٹ پیش نہیں کرسکی، ذرائع
پاکستان وزارت بین الصوبائی رابطہ کی پی سی بی کو چیئرمین، اراکین کے فوری انتخاب کی ہدایت پی سی بی کے الیکشن کمشنر محمود اقبال اور ایڈجوڈیکیٹر جسٹس (ر) تصدیق حسین جیلانی کو اس حوالے سے عبوری کمیٹی کی مدد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کھیل حکومتی مداخلت: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر کی میزبانی پاکستان سے واپس لے لی اولمپک کوالیفائر جیسے ایونٹ کا انتظام حکومتی معاونت کے بغیر کرنا ناممکن ہے، لہٰذا میزبانی کے حقوق پاکستان سے واپس لیے جاتے ہیں، پریس ریلیز
کھیل پی سی بی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچوں کی تاریخ میں تبدیلی پر رضامند نئے شیڈول کے مطابق پاک-بھارت میچ 15 اکتوبر کے بجائے ایک دن قبل 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔
کھیل مصباح الحق پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے مشیر مقرر مصباح الحق اعزازی بنیادوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔
کھیل بھارت ایشیا کپ میں شرکت پر رضامند، پاکستان کا ’ہائبرڈ ماڈل‘ قبول کر لیا بی سی سی آئی نے ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔
کھیل تنخواہ کی عدم ادائیگی پر قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ مستعفی ہیڈ کوچ سیگ فریڈ ایکمین نے ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود تنخواہ ادا نہ کیے جانے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔
کھیل مینجمنٹ کمیٹی کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کا مستقبل غیریقینی صورتحال سے دوچار وزیراعظم ہاؤس بھیجی گئی دونوں سمری کا جواب نہیں بھیجا گیا، مدت میں دو ماہ کی توسیع متوقع ہے۔
کھیل پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے چیف سلیکٹر کا جونیئر کھلاڑیوں کے انتخاب کا عندیہ تبادلۂ خیال کیا جارہا ہے، جاری پی ایس ایل میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر جونیئرز کو بھی زیر غور لایا جارہا ہے، ہارون رشید
پاکستان حکومتِ پنجاب اور پی سی بی کے درمیان سیکیورٹی اخراجات پر تناؤ، پی ایس ایل کی رونقیں دھندلا گئیں دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میچز کو لاہور اور راولپنڈی سے کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
کھیل پاکستان سپر لیگ سیزن 8: پی سی بی نے آج ’ہنگامی اجلاس‘ طلب کرلیا اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو پنجاب میں میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے آگاہ کیا جائےگا۔
کھیل شاہد آفریدی اور ثنا میر مستعفی، ہارون رشید دوبارہ پی سی بی کی انتظامی کمیٹی میں شامل شاہد آفریدی، ثنا میر اور عارف سعید نے انتظامی کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے عدم دستیابی کا عذر پیش کیا تھا، نجم سیٹھی
کھیل مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی کیلئے تیار بطور کنسلٹنٹ کام کرنے کے لیے مکی آرتھر سے حتمی بات چیت ہو چکی ہے، وہ اپنی مرضی سے خود سپورٹ اسٹاف کا انتخاب کریں گے، نجم سیٹھی
کھیل فائنل میں انجری کے بعد شاہین آفریدی کا کیریئر خطرات سے دوچار مزید انجریز نہیں ہوتیں تو بھی شاہین کو صحتیاب ہوتے تین سے چار ماہ لگیں گے، سرجری کی صورت میں 6ماہ لگیں گے، سہیل سلیم
کھیل ایشیا کپ کی پاکستان سے منتقلی، پاکستان کا بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر غور ایشیا کپ منتقل کیا جاتا ہے تو پاکستان کرکٹ بورڈ بالکل اسی انداز میں جواب دے گا اور ممکن ہے قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرے، ذرائع
کھیل انگلینڈ کے خلاف شکست سے خامیاں عیاں ہونے کے باوجود بابر بہتر کارکردگی کیلئے پُرعزم ورلڈ کپ سے پہلے بہت سی چیزیں واضح طور پر سامنے آچکی ہیں، ہم ہر مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے پر غور اور بات چیت کریں گے، کپتان
پاکستان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی آسٹروٹرف ہٹانے پر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید چار برسوں میں ایک بھی ٹرف نہیں بچھائی، موجودہ ٹرف ہٹانے کے فیصلے نے جلتی پر تیل کا کام کیا، آج احتجاج کریں گے، سابق ہاکی اسٹار
کھیل وزیراعظم کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر اولمپیئن راشدالحسن پر 10 سال کی پابندی میں نے کہا تھا کہ کنٹینر پر عمران خان نے ہاکی کو فروغ دینے کا دعویٰ کیا تھا لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں، راشد الحسن
کھیل عامر اور عماد کا پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار 2021-22 کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے 191 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین