قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کو برآمدات کی مالیت 9 کروڑ 84 لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 10 کروڑ 94 لاکھ 79 ہزار ڈالر تھیں۔
جولائی تا دسمبر مالی سال 25 کے دوران ملکی برآمدات 11.04 فیصد اضافے کے ساتھ 16.64 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 14.98 ارب ڈالر تھیں، ادارہ شماریات
پاکستان کی سستی لیبر، آزادانہ سرمایہ کاری پالیسیوں کیساتھ، ہم متحرک شراکت داری کو فروغ دینے کے بے پناہ امکانات دیکھتے ہیں، جن سے دونوں فریقین کو فائدہ ہوگا، کورین وزیر تجارت
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں خدمات کی برآمدات 7.58 فیصد اضافے سے 3 ارب 27 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3 ارب 4 لاکھ ڈالر تھیں، ادارہ شماریات
این ایچ اے کو 151 ارب، کیسکو کو 56 ارب، پی آئی اے کو 51 ارب، پیسکو کو 39 ارب اور پاکستان ریلوے کو 23 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، حکومت نے 436 ارب کی امداد بھی دی، رپورٹ