پاکستان بارشوں کے پانی سے سندھ کے آثار قدیمہ کو خطرات سندھ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں ورثہ برقرار ہو، تمام قدیم علاقہ موئن جو داڑو میں تبدیل ہو رہا ہے، حامد اخوند
لائف اسٹائل مقامی فلموں پر غیر ملکی فلم کو ترجیح دینے پر فلم پروڈیوسرز کا اظہار مایوسی ندا یاسر نے کہا کہ فلم ’چکر‘ بنانے کے لیے انہوں نے اور ان کے شوہر یاسر نواز نے پیسے جمع کرنے کے لیے بہت محنت کی تھی۔
لائف اسٹائل آرٹس کونسل میں عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد انہوں نے ہر چیز پر اپنے ملک کو ترجیح دی، وہ جہاں بھی گئے، پاکستان کے پرچم کو بلند رکھا، جواد عمر
لائف اسٹائل ماحولیات پر بنی ’لیاری گرلز کیفے‘ کی دستاویزی فلم نے ایوارڈ جیت لیا پاکستان میں موجود جرمن سفارت خانے کی جانب سے منعقد کیے گئے فلم فسیٹیول میں پہلے دو بڑے ایوارڈ گلگت بلتستان کی فلموں نے جیتے۔
لائف اسٹائل گلوکار ایس بی جان چل بسے، اہل خانہ کی تصدیق معروف گلوکار طویل العمری کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا بھی شکار تھے، انہوں نے موسیقی کو 70 سال دیے۔
لائف اسٹائل کراچی آرٹس کونسل نے راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم ایوارڈ سے نواز دیا راحت فتح علی خان پہلے گلوکار بن گئے جنہیں مذکورہ ایوارڈ سے نوازا گیا، ان سے قبل بعض ٹی وی شخصیات کو ایوارڈ دیا جا چکا ہے۔
پاکستان پاکستان کی توجہ علاقائی اقتصادیات کی طرف بڑھ گئی ہے، وزیر خارجہ پاکستان خطے میں امن کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا، ہمارے تعلقات کو مزید بڑھانا ہوگا، شاہ محمود قریشی
لائف اسٹائل کراچی: 13ویں عالمی اردو کانفرنس کا اختتام کورونا کی وجہ سے کانفرنس آن لائن منعقد ہوئی اور اس کے سیشنز کونسل کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر دستیاب ہیں۔
لائف اسٹائل آرٹس کونسل کراچی میں 13ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز کانفرنس کے ایک سیشن میں مصنف اور نقاد ڈاکٹر آصف فاروقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جو رواں برس یکم جون کو انتقال کرگئے تھے۔
پاکستان 13ویں عالمی اردو کانفرنس 3 دسمبر سے شروع ہوگی کورونا وائرس کی وجہ سے کانفرنس آن لائن منعقد ہوگی اور اس کے سیشنز کونسل کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر دستیاب ہوں گے۔
لائف اسٹائل ٹیلی ویژن انڈسٹری نے ہمیں معیاری مصنفین دیے، انور مقصود عوامی تھیٹر فیسٹیول اور کراچی تھیٹر فیسٹیول میں مجموعی طور پر 44 شوز اور 22 پلیز پیش کیے گئے، رپورٹ
پاکستان حبیب جالب ایوارڈ 2020 عاصمہ جہانگیر کے نام سماجی کارکن انیس ہارون نے عاصمہ جہانگیر کی بیٹی کی جانب سے یہ ایوارڈ وصول کیا۔
پاکستان ’بلوچستان بیرونی جارحیت اور اندرونی بدانتظامی کا نشانہ بنا رہا‘ حاضر سروس میجرل جنرل فدا حسین ملک نے ادب فیسٹیول میں بلوچستان اور اس کے مسائل پر اپنی کتاب پر تفصیلی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل ’پاکستانیوں نے مجھے بےحد محبت دی‘ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ نے پاکستانی فلم ’وجود‘ میں اہم کردار نبھایا۔
پاکستان کراچی لٹریچر فیسٹول کے 9ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا معروف مؤرخ فرانسس روبنسن اور مشہور نامہ نگار اور شاعر نورالہدیٰ شاہ افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔
پاکستان پاکستان، امریکا کے ساتھ تعلقات جاری رکھے گا، تہمینہ جنجوعہ امریکا نہ صرف عالمی طاقت ہے بلکہ ہمارے لیے یہ تقریباً ہمارا ہمسایہ ہے، سیکریٹری خارجہ
نقطہ نظر کتاب ریویو: فرشتہ نہیں آیا جب نیّر ایک کہانی سناتے ہیں تو حقیقت اور ماورائے حقیقت دنیائیں اپنی الگ الگ شناخت کھوئے بغیر آپس میں گندھ جاتی ہیں۔
نقطہ نظر جون اور جانکاری جون کو کوئی جانتا ہے تو وہ اندھیرا جس سے وہ کئی برس تک ڈرتے رہے، ذات کا وہ کرب جو جسم کو جسم میں دیکھ کر تڑپتا رہتا ہے.
پاکستان ممتاز شاعر حسن اکبر کمال انتقال کرگئے 71 سالہ شاعر اور مصنف نے سوگواران میں اہلیہ، ایک بیٹی اور دو بیٹوں کو چھوڑا ہے۔
پاکستان ذوالفقارعلی بھٹو جونیئرکا سیاست کے بجائے آرٹ کی دنیا میں قدم میرا یہ روپ مضبوط مرد کے بجائے نرم روپ کو ظاہر کرتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین