نقطہ نظر فلم سرکٹا انسان: سائنس فکشن اور ہارر کا دلچسپ امتزاج البتہ یہ الگ بات ہے کہ لوگ اسے صرف ہارر فلم کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ پرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے حال ہی میں اس فلم کو ایک بار پھر سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل سندھ ہائی کورٹ کا سینما مالکان کو مقامی فلموں کیلئے 85 فیصد اسکرینز مختص کرنے کا حکم قانون کے تحت سینما انتظامیہ مقامی فلموں کے لیے 85 فیصد اور غیر ملکی فلموں کے لیے محض 15 فیصد اسکرینز مختص کرنے کی پابند ہے۔عدالت
نقطہ نظر کیا پاکستانی سینما کا عہد تمام ہوا؟ فلمی صنعت اور حکومت کے بااختیار افراد ابھی کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچے اس وجہ سے ابھی سینما کھلنے کے حوالے سے کوئی امید نہیں رکھیں۔
لائف اسٹائل کورونا کے باعث پاکستانی سینما کا مستقبل کیا ہے؟ پاکستان میں بڑی فلموں میں قائداعظم زندہ باد، چکر، پردے میں رہنے دو، یارا وے اور پیچھے تو دیکھو سمیت دیگر ریلیز ہونے کو تیار ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان میں بچوں کے لیے خصوصی ٹی وی پروگرام کیوں نہیں بنتے؟ ’یہ ایک ایسا کام ہے جس میں بڑوں کو ایک بچے کے ذہن اور خیالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے معقول فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔‘
نقطہ نظر مووی ریویو: گارڈینز آف گیلیکسی ایک ویژول ٹریٹ ہے جو یادوں کے ایسے دور میں لے جاتی ہے جب ایکشن کے بجائے مزاح کسی کامک کا سرمایہ اور اسے بیان کرنے کا ذریعہ ہوا کرتا تھا۔
نقطہ نظر مووی ریویو: ہرکولیس - اتنی بُری بھی نہیں ڈائریکٹر بریٹ ریٹنر نے اس افسانوی ہیرو کے کارناموں سے ہٹ کر کہانی پیش کی ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: 'سلطنت' سے برا کچھ نہیں ہو سکتا آج تک لوگوں کو فلم ادھوری چھوڑ کر یوں سنیما سے باہر جاتے کبھی نہیں دیکھا۔
نقطہ نظر !مووی ریویو: بوبی جاسوس – دیکھنا لازمی ہے ودیا بالن اپنے کریئر کی انتہاؤں پر ہیں انکی سٹار پاور اکیلے ہی کسی فلم کو اچھا اوپننگ ویک اینڈ دلانے کے لئے کافی ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو : تمنا - بڑی سکرین کے لئے نہیں ہے تمنا ایک اچھا اسٹیج پلے بن سکتی تھی یا ٹیلی فلم بن سکتی تھی لیکن بڑی سکرین کے لئے ہرگز موزوں نہیں ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو ہالیڈے — فوجی کبھی چھٹی پر نہیں جاتا فلم کا تھیم یہ ہے کہ ( آرمی والے) چھٹیوں پر ہو کر بھی مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بالاتر ہی ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر مووی ریویو : گاڈزیلا مہنگے ترین ایکشن کے ساتھ ایڈورڈ کی بنائی گئی اس دنیا میں، ایک بھاری بھر کم سرمئی چھپکلی اپنے مقابل مخلوق کا قتل کرنے آئی ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: اسنو پیٔرسر- نئے برفانی دور میں سخت اقدامات میں نہیں سمجھتا کہ اسنو پیٔرسر کو اس سے بہتر -- یا اس سے بہتر کاسٹ کے ساتھ بنایا جا سکتا تھا۔
نقطہ نظر کیپٹن امیریکہ: دی ونٹر سولجر -- ایک اور سیکوئل ایک لازمی سیکوئل ہونے کے ناطے، فلم کو دلکش، سادہ اور قابل قبول ہونے کی نیت کے ساتھ بنایا گیا ہے۔
نقطہ نظر 'مووی ریویو: میں تیرا ہیرو، 'گووندہ اشٹائل ورون دھون کی ناک سے نکلی آواز کے ساتھ فلم کا مزاح گووندا کے خاص اسٹائل کا ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: ڈائیورجنٹ ہنگر گیمز نہیں 'بظاہر ایک ہی آئیڈیا سے تخلیق ہونے کے باوجود، ٹرس پرائر نہ تو کنٹس ایورڈین ہے اور ہی ڈائیورجنٹ ہنگر گیمز'
نقطہ نظر مووی ریویو: ٹوٹل سیاپا فلم میں جان بوجھ کر کسی حقیقی ہندوستان پاکستان رنجش کو نظر انداز کرتے ہوئے دو بدو لڑائی جھگڑے دکھائے گئے ہیں۔
نقطہ نظر دی لیگو مووی - ریویو یہ مووی بچپن کے اس دور کی یاد دلاتی ہے، جس کے بارے میں جدید گیمز کی پہنچ ہی نہیں۔
نقطہ نظر وولف آف وال اسٹریٹ -- ریویو اس فلم میں جورڈن بیلفورٹ کا کردار، جو کسی انگوٹھی میں جڑے نگینے کی طرح لیونارڈو ڈی کیپریو نے نبھایا ہے۔
پاکستانی سنیما: ایک نئی لہر گزشتہ سال پاکستان میں غیرمعمولی طور پر ذیادہ فلمیں بنائی گئیں لیکن ان کیلئے مضبوط اسکرپٹ اب بھی ضروری ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین