سونے کا ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری، آج بھی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 1620 روپے اضافے سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے کا ہو گیا۔ شائع 29 مارچ 2025 05:56pm
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی، فی تولہ نرخ میں مزید 2 ہزار 380 روپے کا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 380 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 23 ہزار 380 روپے کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بُلندی پر پہنچ گئے 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 3 ہزار 200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی نئی بُلندی پر پہنچ گئے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی، آج کتنا سستا ہوا؟ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 800 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے رہا۔
سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپےکا ہو گیا۔
مسلسل دوسرے روز سونا سستا ہوگیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 800 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین
بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے تنزلی سے 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہو گیا۔
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی، فی تولہ 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی نئی بُلند سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 1800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئے۔
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے نرخ ایک ہزار 650 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 19 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
سونا پھر مہنگا ہوگیا، ریکارڈ تیزی کا رجحان آج بھی جاری 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد تین لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بلندی پر پہنچنے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہوا؟ 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 3 لاکھ 14 ہزار روپے کی نئی بُلند سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونا 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 14 ہزار روپے میں فروخت ہوا، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے نرخ 2 ہزار 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئے، جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان، فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تک جاپہنچے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گر گئیں 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے گر کر 3 لاکھ 6 ہزار روپے رہا۔
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 24 قیراط کے حامل خالص سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گیا۔
کئی روز سے جاری اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزا روپے تنزلی سے 3 لاکھ 4 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی۔
سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کے نرخ 700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار روپے تک جا پہنچے۔
سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی 24 قیراط خالص سونے کے فی تولہ نرخ ایک ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے تک جاپہنچے۔
سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہو گئی 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے تنزلی سے 3 لاکھ روپے ہو گئی۔
مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ 24 قیراط 10 گرام سونا 2 ہزار 143 روپے گر کر 2 لاکھ 57 ہزار 639 روپے میں فروخت ہوا۔
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی ریکارڈ 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 3 ہزار روپے تنزلی سے 3 لاکھ 3 ہزار 300 روپے پر آگئے۔
سونے کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 2 ہزار 400 روپے گر کر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے پر آ گئے
ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی۔
ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد آج سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کی کمی سے 3 لاکھ 7 ہزار روپے پر آگئی۔
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی جاری، فی تولہ نرخ نئی بُلندترین سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 3 لاکھ 9 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔
سونا مسلسل تیسرے روز مہنگا، فی تولہ قیمت نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی 24 قیراط کے حامل خالص سونے کے فی تولہ دام 3 ہزار 800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 8 ہزار روپے ریکارڈ کیے گئے۔
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام ایک ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تک جا پہنچے۔
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ملک بھر میں فی تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا۔
بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہو گئی فی تولہ خالص سونے کی قیمت 4 ہزار 700 روپے تنزلی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہوگئی۔
سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہونے لگا، قیمت میں پھر بڑا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر 2 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی جاری، فی تولہ نرخ نئی بُلند ترین سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
بُلندترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں یکدم کمی 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی قیمت ایک ہزار 600 روپے تنزلی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے پر آ گئی۔
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے نرخ 4 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار روپے کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 346 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 46 روپے ریکارڈ کی گئی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین