تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرولوجی سے ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی، انتظامیہ کی جونیئر ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
نشتر ہسپتال کو اپنی غفلت کا علم اکتوبر میں ہوا لیکن اس بات کے کوئی شواہد موجود نہیں کہ ایچ آئی وی کے مریضوں کے لیے مختص ڈائیلاسز مشینوں پر کتنے عرصے سے عام مریضوں کا بھی ڈائیلاسز کیا جارہا تھا۔
لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ملتان میں تعلیمی ادارے 17 نومبر تک کے لیے آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری
'میئر- روکٹانسکی- کسٹر- ہاؤسر سنڈروم' ایک ایسی بیماری ہے، جس میں کوئی بھی خاتون رحم مادر اور اندام نہانی کے بغیر پیدا ہوتی ہیں یا پھر ان کے دونوں اعضا درست طریقے سے بن نہیں پاتے۔
امریکی ادارے کی رپورٹ برائے سال 22-2021 میں سول ہسپتال کراچی اور لاڑکانہ کے شیخ زائد چلڈرن ہسپتال میں بچوں کے ایمرجنسی رومز کی کارکردگی کو جانچ کر نتائج نکالے۔
خراب طرز زندگی اور ناقص غذا سمیت دیگر وجوہات کی وجہ سے فالج کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، فالج کے بہت سارے کیسز کو احتیاط سے روکا جا سکتا ہے، تحقیق
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً ہر 20 میں سے ایک خاتون ویجینسمز کی حالت میں مبتلا ہے جس کے بارے میں کسی کو بتانے میں وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔
برطانوی ماہرین نے اے آئی کی مدد سے 18 لاکھ سے زائد افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، ان افراد کی جانب سے غذائیں کھانے اور ان میں ہونے والی طبی پیچیدگیوں کا موازنہ کیا۔
پاکستان میں ہر سال ہزاروں افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، جن میں سے اکثر بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے یا تو مر جاتے ہیں یا معذوری کا سامنا کرتے ہیں، ماہرین صحت