صحت ’کزن میریجز‘ بچوں میں جینیاتی امراض کا سب سے بڑا سبب قرار پاکستان میں کزن میریجز کی عام شرح 65 فیصد ہے جب کہ بعض قبائل میں یہ شرح 85 فیصد تک بھی ہے، ماہرین