صحت دانتوں اور منہ کے چیک اپ سے آٹزم کی جلد تشخیص ممکن آٹزم سے متاثرہ بچے کے اعصاب مکمل متحرک نہیں ہو پاتے، اس میں متاثر بچے بچپن میں نارمل بچوں کی طرح ہی نظر آتے ہیں، تاہم رفتہ رفتہ ان میں علامات ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیں۔