انجلین ملک نے فروری میں اپنی جیولری کلیکشن متعارف کراتے ہوئے سر کے بالوں کے بغیر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
’قلفی‘ اب تک کی اس سال کی واحد میگا کاسٹ فلم ہے، جسے عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، باقی پنجابی اور چھوٹے بجٹ کی فلمیں عید پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
حمدان بلال پر 25 مارچ کو مغربی کنارے کے علاقے میں یہودی آبادکاروں نے حملہ کردیا تھا، بعد ازاں اسرائیلی پولیس نے انہیں اہلکاروں پر پتھر پھینکنے کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا۔
بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے خودکشی کرنے والے بولی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تمام کیسز تقریبا پانچ سال بعد بند کرنے کی اپیل کردی۔