کچھ عرصہ قبل ان کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بھی لیک ہوئی تھیں، جن سے متعلق حریم شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ان کی ٹک ٹاکر دوست صندل خٹک نے لیک کی تھیں۔
فیصل قریشی جتنے بڑے اداکار ہیں، اتنے ہی وقت کے پابند ہیں، انہیں جو وقت شوٹنگ کے لیے دیا جاتا ہے، وہ اس سے چند منٹ پہلے ہی سیٹ پر موجود ہوتے ہیں، فلم ساز