لائف اسٹائل ثنا خان نے ماضی میں نیم عریاں ہونے کا سبب شیطان کو قرار دے دیا ثنا خان نے اکتوبر 2020 میں مذہب اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں نومبر 2020 میں انہوں نے مذہبی اسکالر مفتی انس سے شادی کرلی تھی۔
لائف اسٹائل دوسرے شوہر کو تلاش نہیں کیا تھا، وہ خود ہی مل گئے، بشریٰ انصاری مئی 2023 میں ایک انٹرویو کے دوران بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کا اعتراف کیا تھا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ ان کی دوسری شادی کب ہوئی۔
لائف اسٹائل شادی کے 6 ماہ بعد جویریہ عباسی نے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جویریہ عباسی نے 26 ستمبر کو شوہر کے ہمراہ نکاح کے دوران کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ دو روحوں کا میلاپ!
لائف اسٹائل کل شب دیکھا چاند جھروکے کی دھن کاپی کرنے پر مہیش بھٹ نے معافی مانگی، وارث بیگ مہیش بھٹ سمیت ییش راج چوپڑا پروڈکشن کی فلموں کے معروف گانے بھی میرے گانوں کی دھن پر بنائے گئے۔
لائف اسٹائل فراڈ کے مقدمے میں نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج مقبول اداکارہ و ماڈل کے خلاف ساتھی اداکارہ نے فراڈ کا مقدمہ دائر کر رکھا ہے، اداکارہ کی عدم پیروی پر لاہور کی عدالت نے ان کی ضمانت خارج کردی۔
لائف اسٹائل پاکستانی فیچر فلم دی گلاس ورکر آسکر مقابلے کیلئے منتخب یہ فیچر فلم 2025 کے آسکر ز میں انٹرنیشنل فیچر فلم کیٹیگری میں شامل کی گئی ہے۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق