لائف اسٹائل بولی وڈ میں 500 میں سے 2 فلمیں پاکستان مخالف بنتی ہیں، راج پال یادیو جس طرح بھارتی فلمیں پاکستان میں دیکھی جاتی ہیں، اسی طرح پاکستانی ڈرامے بھی وہاں دیکھے جاتے ہیں، کیوں کہ فنکاری کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اداکار
لائف اسٹائل شاعر آکاش انصاری گھر میں لگی آگ میں جھلس کر جاں بحق ڈاکٹر آکاش انصاری کی شاعری کی دو کتابوں ’ادھورا ادھورا‘ اور ’کیسے رہوں جلا وطن‘ کا شمار سندھی ادب کی مشہور کتابوں میں ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل ماورا حسین نے ’صنم تیری قسم‘ کی کامیابی کا سہرا امیر گیلانی کو دے دیا ماورا حسین کی فلم ’صنم تیری قسم’ ابتدائی طور پر 2016 میں ریلیز ہوئی تھی، تاہم اس وقت فلم بری طرح فلاپ ہوگئی تھی۔
لائف اسٹائل نازش جہانگیر کو سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا سامنا بعض افراد نے لکھا کہ پہلے نازش جہانگیر اچھی اداکارہ ہوا کرتی تھیں لیکن اب یہ بھی دیگر کی طرح بولڈ لباس پہننے لگی ہیں۔
لائف اسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی شاعر ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال کو زائد العمری کی وجہ سے متعدد طبی پیچیدگیوں کے باعث دو ہفتے قبل کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل اہلیہ کو بوسہ دینے کی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا کچھ افراد نے یاسر نواز کو اپنے عمر سینئر اداکاروں فیصل قریشی، اعجاز اسلم، عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید سے سیکھنے کا مشورہ بھی دیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی