لائف اسٹائل نازش جہانگیر کا خود سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبروں کے بعد اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں خبریں پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی دھمکی دی۔
لائف اسٹائل اے آر رحمٰن نے دائرہ اسلام میں داخل ہوتے وقت خاندانی دباؤ برداشت کیا، فلم ساز کا انکشاف اے آر رحمٰن اور ان کے والدین پیدائشی ہندو تھے، والد کی وفات کے بعد موسیقار نے والدہ اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ اسلام قبول کیا تھا۔
لائف اسٹائل ’فی الحال‘ زبردست ہوں، مشہور ہو رہا ہوں، دانش تیمور کی ایک اور ویڈیو وائرل دانش تیمور نے کچھ دن قبل رمضان شو میں کہا تھاکہ فی الحال وہ اپنی اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ ہیں اور مزید شادیاں نہیں کر رہے۔
لائف اسٹائل عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا انکشاف رنبیر کپور کی جانب سے مضحکہ خیز انداز میں ان دیکھی مداح لڑکی کو اپنی پہلی بیوی قرار دینے کی ان کی بات وائرل ہوگئی۔
لائف اسٹائل پاکستان غیر محفوظ ملک، لڑکیوں کو اسلحہ ساتھ رکھنا چاہیے، اریج چوہدری میرے پاس گاڑی یا پرس میں ہمیشہ لائسنس یافتہ اسلحہ موجود ہوتا ہے، ہتھیار ساتھ ہونے کی وجہ سے ایک بار اپنے اغوا کا منصوبہ ناکام بنایا، ماڈل
لائف اسٹائل نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم لاہور کی عدالت نے ابھرتے ہوئے اداکار اسود ہارون کی درخواست پر نازش جہانگیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین