’قلفی‘ اب تک کی اس سال کی واحد میگا کاسٹ فلم ہے، جسے عید پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، باقی پنجابی اور چھوٹے بجٹ کی فلمیں عید پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
شائعدن پہلے
’سکندر‘ سے سلمان خان تقریبا دو سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کریں گے، ان کی آخری فلمیں ’ٹائیگر تھری اور کسی کا کسی کی جان‘ 2023 میں عید پر ریلیز ہوئی تھیں۔
زیادہ تر صارفین نے ٹی وی چینل انتظامیہ، ٹی وی میزبانوں اور کالر کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس پر اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔
ڈھولکی کی تقریب ہی کی طرح گیم نائٹ کی تصاویربھی سوشل میڈیا صارفین میں خاصی مقبول ہو رہی ہیں، اداکارہ سبینا سید اور اداکار خاقان شاہنواز نے میچ کا اہتمام کیا
لعنت ہو ان تمام یوٹیوبرز پر جو میرے خلاف جعلی خبریں پھیلا رہے ہیں،عجیب و غریب ویڈیوز بنانے والوں کا معیار ان کی بھونڈی آوازوں سے جھلکتا ہے، سینئر اداکارہ
چاہت فتح علی خاننے میری مرضی کے بغیر وڈیو بنائی، بولڈ ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی بھی مجھے دیکھے اور گلے لگالے یا ان کی پشت پر ہاتھ رکھ دے، اداکارہ
’ڈیون: پروفیسی’ اسی یعنی ’ڈیون’ کے نام سے بنائی جانے والی ہولی وڈ فلموں کی ’پریکوئل’ سیریز ہے جو کہ فلموں میں دکھائی گئی کہانی سے 10 ہزار سے قبل کی کہانی پر مشتمل ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان پاکستان کی وزارت اطلاعات اور ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز میں ورکنگ گروپ کی تشکیل اور فوکل پرسن نامزد کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا۔