عید کے پہلے اور دوسرے دن اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
شائع01 اپريل 202503:44pm
جن مساجد میں نماز پڑھتے تھے، وہ ملبے کے ڈھیر بن گئیں، جن جگہوں پر ہم جمع ہوتے تھے وہ اب کھنڈرات اور لاشوں سے بکھرے ہوئے ہیں، سب کچھ کھو دیا، غزہ کے رہائشی غم سے نڈھال
شائع31 مارچ 202509:24am
غزہ میں ہمارے پاس موجود خوراک کا ذخیرہ تقریباً 10 دن میں ختم ہو سکتا ہے، جس کے بعد لاکھوں افراد کھانے سے محروم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کر دیا
شائع30 مارچ 202511:42am
اگر حماس نے قیدیوں کو رہا نہ کیا تو غزہ کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیں گے، یرغمالی رہا نہ کیے تو دباؤ بڑھاتے جائیں گے، نیتن یاہو کی کھلی دھمکی
اپ ڈیٹ27 مارچ 202503:33pm
اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے بعد یہ جنگی بلی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس بلی کو لے کر دلچسپ پوسٹ کی جارہی ہیں۔
شائع25 مارچ 202511:49pm
غزہ میں کھانے پینے کی اشیا ختم، گیس کی سپلائی بھی بند، طبی ساز وسامان اور دوائیں ناپید، صہیونی افواج کی شام کے شہر درعا میں بمباری سے 5 شہری شہید ہوگئے۔
اپ ڈیٹ25 مارچ 202503:30pm
مصری تجویز میں حماس سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر ہفتے 5 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے جبکہ اسرائیل پہلے ہفتے کے بعد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ25 مارچ 202512:39pm
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان بھی شہید، ناجائز صیہونی ریاست کا غیر قانونی بستیوں کو غزہ تک توسیع دینے کا گھناؤنا منصوبہ، اردن کی جبری بے دخلی کی مذمت
شائع24 مارچ 202512:13pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 41 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ کے محصور علاقے پر حملوں میں کم از کم 50 ہزار 21 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 13 ہزار 274 زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت غزہ
شائع23 مارچ 202509:03pm
غزہ کی پٹی پر شدید اسرائیلی بمباری کے دوبارہ شروع ہونے پر غمگین ہوں، جس میں بہت سی اموات ہوئی ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں، روحانی پیشوا
اپ ڈیٹ23 مارچ 202508:00pm
مزید خون ریزی کسی کے مفاد میں نہیں، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی ہی امن کا واحد قابل اعتماد راستہ ہے، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
شائع22 مارچ 202511:45pm
منگل سے شروع ہونے والے غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں مجموعی طور پر 634 افراد شہید اور 1172 زخمی ہوئے ہیں، وزارت صحت غزہ
اپ ڈیٹ22 مارچ 202511:38pm
کوئی خانہ جنگی نہیں ہوگی، اسرائیل کی ریاست ایک قانونی ریاست ہے اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی کہ شین بیٹ کا سربراہ کون ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
اپ ڈیٹ22 مارچ 202501:01pm
پولیس اور مظاہرین میں اس وقت جھڑپیں ہوئیں جب سیکڑوں افراد نے یروشلم میں وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کی طرف جانے والی سڑک پر مارچ کیا۔
شائع21 مارچ 202510:10am
فلسطین کا سلامتی کونسل سے حملے رکوانے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی جج کو ہٹانے کی کوشش پر اسرائیل میں مظاہرے، حوثیوں نے بھی اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کردیا۔
اپ ڈیٹ20 مارچ 202512:25pm
غزہ میں صرف ایک دن میں 123 بچے مارے گئے اگر یہی معاملہ مخالف سمت میں ہوتا تو کیا دنیا کا یہی رد عمل ہوتا؟ عثمان خواجہ کی سوشل میڈیا پوسٹ
شائع19 مارچ 202506:03pm
تل ابیب، نیویارک میں احتجاج، کانگریس رکن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر مستعفی ہونیوالا بین گویر پھر اسرائیل کی قومی سلامتی کا وزیر مقرر
اپ ڈیٹ19 مارچ 202503:36pm
اسرائیلی افواج حماس پر بڑھتی ہوئی طاقت سے حملہ کریں گی اور جنگ بندی کے لیے بات چیت اب صرف شعلوں کے درمیان ہی ہوگی، بینجمن نیتن یاہو کا خطاب
اپ ڈیٹ19 مارچ 202501:39pm
گھروں، رہائشی عمارتوں، بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اسکولوں اور خیموں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل کا حملہ ’یرغمالیوں کی موت کا پروانہ‘ ہے، حماس کی عالمی احتجاج کی اپیل
اپ ڈیٹ18 مارچ 202509:50pm
صیہونی افواج نے شمالی غزہ میں بیت لاہیا، مغربی کنارے میں تلکرم اور نور شمس کیمپ پر حملے کیے جب کہ نابلس سمیت کئی شہروں میں رات گئے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔
شائع15 مارچ 202511:55pm