دونوں بینکوں سے ایک، ایک ارب ڈالر 6 سے 7 فیصد شرح سود پر حاصل کیا جائے گا، ایک بینک کے ساتھ دو طرفہ قرض اور دوسرے کے ساتھ تجارتی قرضہ ہے، محمد اورنگزیب کا رائٹرز کو انٹریو
شائع21 جنوری 202510:39pm
بحریہ ٹاؤن کے مالک نے دبئی میں لگژری اپارٹمنٹ کا ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے، عوام اس میں سرمایہ کاری نہ کریں، قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اعلامیہ قومی احتساب بیورو
تحریک انصاف کے اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کل دن 2 بجے تک ملتوی کردیا۔
ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کا مقدمہ غلطی سے ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا، نتیجتاً سپریم کورٹ اور فریقین کے وقت اور وسائل کا ضیاع ہوا، اعلامیہ
ایک حاملہ خاتون کو حراستی مرکز میں مارا پیٹا گیا، جسے اس کے 2 چھوٹے بچوں کے ساتھ قید کیا گیا تھا، جبری گمشدگیوں کی تحقیقات پر ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
شائع21 جنوری 202509:11pm
17 جنوری کو 15 سالہ زہرہ بتول گلشن اقبال اور 10 سالہ ایان اورنگی ٹاؤن سے لاپتا ہوا، اس کے علاوہ گمشدہ ہونے والے 14 سالہ مبشر اور 4 سالہ بچی کو ڈھونڈ لیا گیا۔
اپ ڈیٹ22 جنوری 202512:03am
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں سینئر وکیل منیر اے ملک اور حامد خان عدالتی معاون مقرر، اٹارنی جنرل آف پاکستان سے بھی معاونت طلب
چند دن قبل گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی سیلون پر لیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر ان کے میٹر کو اتار دیا تھا، جس کے بعد گلوکار نے موقع پر پہنچ کر حکام سے میٹر چھین لیا تھا۔
شائع21 جنوری 202504:00pm
وزیراعظم نے توشہ خانہ کے نظام میں شفافیت لانے کیلئے توشہ خانہ ایکٹ 2024 پر نظر ثانی کیلئےخواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی، وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
ماہانہ 50 ہزار تنخواہ والا ٹیکس دیتا ہے تو سالانہ 25 کروڑ روپے آمدنی والے کو بھی ٹیکس دینا چاہیے، ماہانہ ڈھائی کروڑ کی آمدن کرنے والا 6 لاکھ تو کماتا ہوگا، راشد لنگڑیال کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
اقرار الحسن کو پہلے ہی ایک سے زائد شادیاں کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، انہوں نے تین ٹی وی میزبان و صحافی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں۔
شائع21 جنوری 202501:20pm
10 سالہ بھتیجہ شام کو اچانک غائب ہو گیا، ڈھونڈنے نکلے تو دیکھا کہ ملزم بھتیجے کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا، جو بھاگنے میں کامیاب ہو گیا، ایف آئی آر میں چاچا کا بیان
حملے کے گرفتار کیے گئے مبینہ ملزم کے بھارتی ہونے کا انکشاف بھی سامنے آگیا، ہائی پروفائیل کیس کی وجہ سے پولیس کی جانب سے ملزم کو قربانی کا بکرا بنانے کا بھی انکشاف