• KHI: Maghrib 6:31pm Isha 7:48pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:08pm Isha 7:32pm
  • KHI: Maghrib 6:31pm Isha 7:48pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:08pm Isha 7:32pm

ڈھاکہ میں پاکستان مخالف احتجاج

شائع December 20, 2013

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرین پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر ڈپلومیٹک زون میں داخل ہوگئے اور پاکستان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف مظاہرے تاحال نہیں روکے گئے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔

انہوں نے سفارتی تعلقات ختم نہ کرنے کی صورت میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی دھمکی بھی دیدی ہے۔

مظاہرین کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔

تاہم پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا کو پھانسی کے خلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی تھی جس کے خلاف بنگلہ دیش میں احتجاج کیا جارہا ہے۔