Allah pak saber dey in sab key maa aur bap ko Ameen
thumb_upRecommend
عبدالروف خاںDec 26, 2014 07:47pm
میرے بچو!!
ہماری یہ زندگی بے شرمی کی زندگی ہے، تُم نے اپنے گرم خون سے پوری دھرتی کو رنگین کردیا ہے۔ آنسو ہیں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ میرا توآپ لوگوں سے کوئی خون کا رشتہ نہیں ہے لیکن میں جس شہید کے ماں، باپ اور بہن بھائیوں کو دیکھتا ہوں مجھے یہ سب اپنے ہی لگتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے ظالموں نے کلیجہ چھلنی کرکے رکھ دیا ہے۔ آپ لوگوں کی شہادت کا یہ غم اب ایک جدوجہد بن چکا ہے۔ انشاء اللہ ہم ان ظالموں کو بے نقاب کریں گے، اُنہیں بھی بے نقاب کریں گے جو ہمارے درمیان موجود انکے اُجلے لباس والے لیکن گندی ذہینت والے انکے حامی ہیں۔ اللہ اُن سارے خاندانوں کو صبر دے آمین۔
تبصرے (2) بند ہیں