• KHI: Maghrib 6:13pm Isha 7:28pm
  • LHR: Maghrib 5:40pm Isha 7:01pm
  • ISB: Maghrib 5:44pm Isha 7:07pm
  • KHI: Maghrib 6:13pm Isha 7:28pm
  • LHR: Maghrib 5:40pm Isha 7:01pm
  • ISB: Maghrib 5:44pm Isha 7:07pm

مہارت سے موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ سرگرم

شائع May 19, 2018

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نئی موٹرسائیکلیں چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔

حال ہی میں فیڈرل بی ایریا کے بلاک 20 میں ملزمان گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں ملزمان کو دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ایک ملزم نے موٹرسائیکل کے تالے کو اوزاروں کی مدد سے کھولنے کی کوشش کی اور جیسے ہی تالہ کھلا تو پتا لگا کہ موٹرسائیکل میں پیٹرول موجود نہیں۔

ملزم نے مہارت دیکھائی اور پیدل ہی لے کر فرار ہوگیا، جبکہ اس کا دوسرا ساتھی اپنی موٹرسائیکل پر موجود رہا۔

کارٹون

کارٹون : 7 اکتوبر 2024
کارٹون : 6 اکتوبر 2024