• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

تصاویر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی وبا کے سائے میں عیدالفطر

شائع May 14, 2021

پاکستان سمیت یورپ، امریکا اور مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک میں 13 جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش سمیت کچھ جنوبی ایشیائی ممالک میں 14 مئی کو عیدالفطر منائی گئی۔

کورونا وائرس کی وبا کے دوران دوسری عیدالفطر سخت بندشوں کے تحت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس سلسلے میں مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔

گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال عید الفطر کے اجتماعات قدرے روایتی انداز میں منعقد کیے گئے، تاہم ساتھ ہی وبا سے تحفظ کی احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئیں۔

پاکستان میں 13 مئی کو عیدالفطر منائی گئی  —فوٹو: رائٹرز

عیدالفطر کے موقع پر مسجدالاقصیٰ میں فلسطین کا پرچم لہرایا جارہا ہے —فوٹو: رائٹرز

کینیا میں بھی خواتین ہاتھوں پر مہندی لگاتی نظر آئیں—فوٹو: رائٹرز

انڈونیشیا میں بھی ایس او پیز کے سات​ھ نمازِ عید ادا کی گئی  —فوٹو: رائٹرز

فلپائن میں بھی لوگوں نے ماسکس پہن کر عید کی نماز ادا کی  —فوٹو: رائٹرز

البانیا کے اسکینڈر برگ اسکوائر میں عوام کی بڑی تعداد نے نمازِ عید ادا کی —فوٹو: رائٹرز

جکارتا میں عید کے موقع پربچوں نے روایتی پریڈ کی  —فوٹو: رائٹرز

نیویارک میں لوگوں نے عید کے موقع پر تفریحی مقامات کا رخ کیا 
—فوٹو: رائٹرز
نیویارک میں لوگوں نے عید کے موقع پر تفریحی مقامات کا رخ کیا —فوٹو: رائٹرز
روسی شہر کازان میں روسی سروس اہلکار اور کیڈٹس عیدالفطر کی نماز میں شریک ہیں—فوٹو: رائٹرز

برطانیہ میں بھی مسلمانوں نے سماجی فاصلے کے ساتھ عید منائی —فوٹو: رائٹرز

کوسوو میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی نمازِ عید کی ادائیگی میں مصروف نظر آئے —فوٹو: اے ایف پی

استنبول میں واقع بازنطینی دور کی یادگار آیا صوفیہ میں 87 برس بعد عید کی نماز ادا کی گئی —فوٹو: انادولو ایجنسی

مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی شہریوں کی ایک بڑی تعداد نماز عید میں شریک ہوئی —فوٹو: اے پی

بادشاہی مسجد لاہور میں بھی عوام نے عید کی نماز ادا کی —فوٹو: اے پی

عید کے موقع پر بچوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہنے نظر آئے—فوٹو: رائٹرز

سعودی عرب میں بھی سماجی فاصلے کے ساتھ عید کی نماز ادا کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

نیدرلینڈز میں بھی کورونا کی وجہ سے عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال رکھا گیا —فوٹو: اے ایف پی

افغانستان میں بھی13مئی کو عید منائی گئی—فوٹو: اے ایف پی

مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے—فوٹو: اے ایف پی