• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری فتح

شائع October 30, 2021 اپ ڈیٹ November 4, 2021

پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 76 رنز پر 6 وکٹیں گرنے کے باوجود 147 رنز بنائے، محمد نبی اور گلبدین نائب نے 35، 35 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے 71رنز کی شراکت قائم کی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے نصف سنچری اسکور کی لیکن ایک مرحلے پر ٹیم کو دو اوورز میں فتح کے لیے 24رنز درکار تھے۔

اس موقع پر آصف علی نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کی اہم وکٹ حاصل کی— فوٹو: اے پی

حسن علی نے رحمٰن اللہ گرباز کی وکٹ لی لیکن وہ 38 رنز دے کر سب سے مہنگے باؤلر ثابت ہوئے— فوٹو: اے پی

نجیب اللہ زدران نے 22 رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے پی

حارث رؤف نے اپنی ہی گیند پر کیچ لے کر اصغر افغان کی اننگز کا خاتمہ کیا— فوٹو: اے پی

محمد نبی نے 35، 35 رنز کی اننگز کھیل کر 71رنز کی شاندار شراکت قائم کی— فوٹو: اے پی

پاکستانی اسپنرز عماد وسیم اور شاداب نے میچ میں کفایتی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا— فوٹو: اے پی

محمد رضوان نے اس میچ میں ناکام رہے اور 8 رنز بنا کر باؤنڈری پر کیچ ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

راشد خان نے چار اوورز کے کوٹے میں دو اہم وکٹیں حاصل کیں— فوٹو: اے ایف پی

بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں دوسری نصف سنچری اسکور کی— فوٹو: اے پی

آصف علی نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلا دی— فوٹو: اے ایف پی

میچ میں فتح کے بعد شاداب خان شاندار کارکردگی پر آصف علی کو مبارکباد دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی