• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
ملتان میں پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

پی ایس ایل 8 کا شان دار افتتاح

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی اور اس کے بعد ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ہوا۔
شائع February 14, 2023

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا شان دار آغاز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں زبردست آتش بازی اور موسیقی کے ساتھ ہوگیا جہاں مختلف گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔

دفاعی چمپپیئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان سیزن کا پہلا میچ ہوا جہاں فخرزمان اور سلطانز کے کپتان رضوان نے نصف سنچریوں کے ساتھ سیزن کا آغاز کیا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

پی ایس ایل کی رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

ملتان میں تماشائیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

عاصم اظہر اور شائے گل نے بھی فن کا مظاہرہ کیا—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

لاہور قلندرز کے مرزا بیگ نے فخرزمان کے ساتھ شان دار آغاز کیا—فوٹو: اے ایف پی

مرزا بیگ نے سیزن کے پہلے میچ میں اچھی بیٹنگ کی—فوٹو: پاکستان سپرلیگ/ٹوئٹر

مرزا بیگ نے اچھی بیٹنگ کی—فوٹو: اے ایف پی

ملتان سلطانز کے احسان اللہ نے دو وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

فخرزمان نے 5 چھکوں کی مدد سے 66 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی

شاہنواز دھانی نے اننگز کی آخری گیند پر ڈیوڈ ویزے کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

محمد رضوان نے نصف سنچری کے ساتھ پی ایس ایل 8 کا بہترین آغاز کردیا—فوٹو: اے ایف پی