ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق

شائع February 27, 2024
حادثہ  تحصیل خانپور میں پیش آیا ہے— فائل  فوٹو: وسیم ریاض
حادثہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ہے— فائل فوٹو: وسیم ریاض

ہری پور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 15 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ، ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس ہری پور سے راولپنڈی جارہی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 4 اکتوبر 2024
کارٹون : 3 اکتوبر 2024