• KHI: Asr 4:30pm Maghrib 6:08pm
  • LHR: Asr 3:55pm Maghrib 5:34pm
  • ISB: Asr 3:58pm Maghrib 5:38pm
  • KHI: Asr 4:30pm Maghrib 6:08pm
  • LHR: Asr 3:55pm Maghrib 5:34pm
  • ISB: Asr 3:58pm Maghrib 5:38pm

پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

شائع August 7, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

پشاور ہائی کورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک سول جج کا تقرر کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 12 اکتوبر 2024
کارٹون : 11 اکتوبر 2024