پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، شہباز شریف کا ' پاکستان رب ذوالجلال کا احسان ' کی تقریب سے خطاب
دوران ڈکیتی چھینا گیا موبائل برآمد کر لیا، عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سٹی پولیس افسر
سادہ لباس میں ملبوس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے ہمارے لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی، لیکن پرامن مارچ کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، سردار اختر مینگل
سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا، جس کے مطابق متعلقہ شعبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری لانے والے منصوبوں کی تفصیل جمع کی جائے۔
عدالت تو بار بار کہہ رہی ہے کہ پانی کے ایشو پر ایمرجنسی ڈکلیئر کریں، گھروں کے باہر گاڑیاں سرعام دھوئی جارہی ہیں، ایک دو گھروں کو جرمانے کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، جسٹس شاہد کریم
پاکستان اور افغانستان کا بارڈر 2600 کلومیٹر کے قریب ہے اور یہ ہموار زمین نہیں ہے بلکہ کہیں پہاڑ اور کہیں وادیاں ہیں، جبکہ فینس کا 92 فیصد کام مکمل ہو چکا، وزیر مملکت برائے داخلہ
ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے، جسٹس منصور
واقعہ 25 مارچ کو پیش آیا، موٹرسائیکل سوار 3 ڈاکو شوہر کو درخت سے باندھ کر خاتون کو کھیت میں لے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ملزم علی شیر کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش
گلشن معمار کے رہائشی پانچ دوست 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر حب پر پکنک منانے جارہے تھے، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے انہیں ٹکر مار دی، ایس ایچ او سرجانی
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ انہیں صحافی احمد نورانی کے دو لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 14 دن درکار ہوں گے
یاستی آمریت میں اضافہ، طاقت کے ذریعے اختلاف رائے کو دبانا، پریس کی آزادی پر پابندیاں اور حکمرانی پر اسٹیبلشمنٹ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ وسیع پیمانے پر عدم اطمینان کا باعث بنا ہے، ایچ آر سی پی