آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے معاہدے کی ترجیحی اصلاحات میں ٹیکس نیٹ کو بڑھانا اور ٹیکس نہ دینے والے شعبوں کو ٹیکس کے نظام میں لانا شامل ہے، محمد اورنگزیب
اس تعاون کے تحت عالمی معیار کی ای-کامرس سروسز، AI-driven solutions، اور جدید سپلائی چین ٹیکنالوجیز متعارف کروائی جائیں گی، تاکہ مقامی کاروباروں کو ترقی دی جاسکے۔
ہمارا مطالبہ تھا کہ آئینی عدالتیں بنے تاکہ عوام کو جلد انصاف ملے، آئینی عدالت کسی شخص کےلیے نہیں بلکہ سسٹم کی بہتری کے لیے چاہتےہیں، وزیراطلاعات سندھ
اعلان کے کچھ دیر بعد وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی اور قرضہ پیکج کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
یہ اقدام زیرو ریٹرن فائلنگ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے جواب میں کیا گیا ہے جو کہ 25 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، اور یہ ٹیکس سال 2023 میں داخل کیے گئے تمام گوشواروں کا تقریباً 70 فیصد ہے۔