مالی سال ختم ہونے والا ہے مراد علی شاہ اب تک اپنے علاقے کی گلیاں، سڑکیں اور ہائی وے تک نہیں بنا سکے، صوبائی وزیر اطلاعات کا ترجمان سندھ حکومت کے بیان پر رد عمل
سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق صبح 7 سے رات 11 تک بھاری ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت نہیں، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی شکایات بڑھ رہی ہیں، کامران ٹیسوری
ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی کا نوٹس، ملزم ذیشان عرف گپو اقدام قتل، ڈکیتی ،دہشت گردی جیسی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس حکام
پارکنگ مافیا کے کارندے نے 100 روپے لینے کے باوجود تاخیر کو جواز بناتے ہوئے اضافی پیسوں کا مطالبہ کیا جس پر تلخ کلامی کے بعد اسامہ کو بری طرح پیٹا گیا، صدر کمیڈا
لیویزفورس کےجوانوں کی جوابی کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے، دہشت گرد بلوچستان کی تعمیر وترقی کےدشمن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید اہلکار کو خراج عقیدت
سب انسپکٹر خرم اور اہلکار اکرم، ملزم تنویر کو سی آر او کے لیے تھانہ نولکھا لے کر آئے، جہاں ملزم سے ساز باز کر کے اسے فرار ہونے کا موقع فراہم کیا گیا، ذرائع
کراچی میں ڈمپرز اور کنٹینرز 100 شہریوں کی زندگیاں نگل گئے، وزیراعلیٰ اور وزرا نے ایک بیان تک نہ دیا، صورت حال بم کی طرح ہوگئی، جو کسی بھی وقت پھٹ پڑے گا، پریس کانفرنس
ہمارے لیے پاکستانیت سب سےاہم ہے، اسلام کی غلط تشریح کرنے والے گمراہ کن گروہ کو کبھی ملک پر اپنی اقدار مسلط نہیں کرنے دیں گے، جنرل عاصم منیر کی طلبہ سے خصوصی گفتگو
سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد، شہری گھروں کے فرش، گاڑیاں دھونے اور باغیچوں کو پانی دینے سے گریز کریں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ایم ڈی واسا
ایف آئی اے نے شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ اور ثنا شہزادی کو حراست میں لے لیا، پنجاب پولیس کی سابق ملازمہ آسیہ نے ان خواتین کے اخراجات برداشت کیے، حکام
فیصل ٹاؤن کے علاقے میں عبدالرحمٰن نے بچے کو گزشتہ ہفتے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، دوبارہ کوشش کی تو بچے نے شور مچا دیا، ملزم کے فرار کی کوشش ناکام ہوگئی، پولیس حکام
درجہ حرارت کا بڑھنا پانی کے 15 فیصد اضافی استعمال کی وجہ بنے گا، آئندہ 3 دہائیوں میں غیر زرعی طلب کو پورا کرنے کے لیے آبپاشی کے 10 فیصد پانی کو دوبارہ استعمال کرنا ہوگا، رپورٹ
فرانس میں اے آئی کانفرنس ہوئی، جہاں دنیا نے ٹیکنالوجی پر بات کی، پاکستان کہاں تھا؟ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کررہے، میونخ میں گفتگو
16 سالہ علی کاظم خواجہ، ان کے بھائی 18 سالہ ندیم خواجہ اور 24 سالہ جان علی کاظمی خیرپور سے کراچی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔
کیچ، سبی، بارکھان، کوئٹہ، گوادر، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان لوئر سے حاصل کردہ سیوریج کے نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس 1 کی تصدیق ہوئی ہے، حکام ریجنرل لیبارٹری
ملزم ساجد علی پر مذہبی شخصیات کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے کا الزام تھا، ملزم کے خلاف 14 اپریل 2020 کو اٹک کے علاقے حسن ابدال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔