ریاست مخالف واقعات میں ملوث افراد کو 'فورتھ شیڈول' میں ڈالنے اور کرم میں بدامنی میں ملوث افراد اور ماسٹر مائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا، صوبائی حکومت
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی قیادت کے تہہ دل سے مشکور ہیں، سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، شہباز شریف
دہشتگردی پوری دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، آج کے بحرانوں نے یو این چارٹر کے تحت قائم ورلڈ آرڈر کو بھی خطرے میں ڈال دیا، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب
شہریوں کو خوف میں مبتلا کرکے ذاتی اور مالی معلومات افشاں کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، شہری مشکوک ای میلز کا جواب دینے سے پہلے تصدیق کرلیں، نیشنل سرٹ ایڈوائزری
سندھ کے ساتوں تعلیمی بورڈز میں مالی بے ضابطگیوں اور نمبر دینے کے طریقہ کار کا خصوصی آڈٹ کرانے کے بعد 4 ماہ میں رپورٹ پیش کی جائے، چیئرمین نثار کھوڑو کی ہدایت
چین اور امریکا کے درمیان تنازع اور بھارت کو چین کے مقابلے میں ایک حریف کے طور پر کھڑا کرنے کی امریکی کوششوں سے خطے میں طاقت کے توازن پر اثر پڑتا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مجھے مارا گیا ہے، ملزم ارمغان کا وکالت نامے پردستخط سے انکار، قبر کشائی کیلئے پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کی سربراہی میں 3 رکنی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں سزا یافتہ ملزم ارزم جنید کے وکیل سلمان اکرم راجا کے دلائل مکمل، کل بانی پی ٹی آئی کے وکیل دلائل دیں گے۔
پہلے مرحلے میں حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری پر توجہ دے رہی ہے، جب کہ دوسرے مرحلے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور دیگر ایس او ایز کی نجکاری کی جائے گی، وفاقی وزیر احد چیمہ
ملزم ارمغان قریشی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی چاروں درخواستیں منظور، عدالت عالیہ کا ملزم کو آج ہی انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 2 میں پیش کرنے کا حکم
جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختونخوا، جسٹس ملک شہزاد پنجاب، جسٹس ہاشم کاکڑ بلوچستان، جسٹس صلاح الدین سندھ اور جسٹس عامر فاروق اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں کے مانیٹرنگ جج مقرر
جو ملک 2017 میں 3 سال بعد دنیا کی 24ویں معیشت بن گیا تھا وہ دیوالیہ ہونے جارہا تھا، ہم نے بے پناہ سیاسی سرمایہ گنوایا ہے مگر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، نیویارک میں خطاب