سڑکوں کو کلیئر کرنے کا کام جاری ہے لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے ملبہ ہٹانے میں مشکلات درپیش ہیں، تاہم امید ہے کہ رات تک سڑک کھل جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
آپ کا مقصد ہر ملک کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات رکھنا ہے اور پاک-امریکا تعلقات کی مضبوطی عمران خان کی آزادی پر منحصر ہے، جو ولسن اور اگست پلگر کا مشترکہ خط میں مؤقف
اربوں کے اشتہار لگانے والی حکومت کمزوری اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ آج یہ آئین کے نام سے گھبراتے ہیں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کل یہ کانفرنس ضرور ہوگی، شاہد خاقان عباسی
26 ویں آئینی ترمیم میں صاف، صحت مند، پائیدار ماحول کو بنیادی حق تسلیم کرنا پاکستان کے انسانی حقوق کے فریم ورک میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
صوبائی حکومت اپنی ناکامی اور غلطیوں کو چھپانے کیلئے نام تبدیل کر رہی ہے لیکن اس اقدام سے وزیر اعلیٰ کی کرسی نہیں بچے گی، اپوزیشن رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس
آئین کے تحت الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کا پابند ہے، بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کیلئے تیار نہیں، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا
جب تک آئین اور قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی، ملک میں سیاسی انتشار رہے گا، آواز دبانے کیلئے پیکا قانون لایا گیا، اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس سے خطاب
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایف سی، سندھ رینجرز، گلگت اسکاؤٹس اور کوسٹ گارڈز کے سربراہان کی عدم شرکت پر اکان کا اظہار برہمی، چیئرمین کمیٹی نے پیراز ملتوی کردیے۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو 1973 سے اپیلیں آنا شروع ہو جاتیں، رکن آئینی بینچ کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت میں ریمارکس
27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا پاک فضائیہ نے تاریخ ساز دفاع کیا تھا، بھارتی طیارہ مار گرایا اور وِنگ کمانڈر ابھی نندن کو قیدی بنالیا تھا، پس پردہ حقائق بے نقاب ہوچکے
گواہوں کے بیانات قلم بند کرانے سے پہلے ملزمان کے وکلا کو نوٹس دیا تھا؟ عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار، دونوں گواہوں کو کل پھر پیش کرنے کی ہدایت، وکلا کو نوٹس جاری
ازبکستان پاکستان کا قابل اعتماد شراکت دار ہے، سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، شہباز شریف کی ازبک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
گھر کے اصل مالک کو سامنے لایا جائے، ارمغان نے شیر پال رکھے تھے، گھریلو ملازمین اور خواتین کو ہراساں بھی کرتا تھا، کئی بار ہوائی فائرنگ سے مکین محصور ہوچکے، خط کا متن
شانزے پر سیور فوڈز کے 2 ویٹرز کو مارنے کا الزام تھا، مقدمے سے ناقابل ضمانت دفعات ہٹاکر قابل ضمانت دفعات شامل کی گئیں، مدعی نے دھمکیاں ملنے کا انکشاف بھی کیا تھا۔
رواں سال سندھ میں قطرے پلانے سے انکار کے 42 ہزار 999 واقعات میں سے 41 ہزار 875 کراچی میں پیش آئے، باقی اضلاع میں انکار کرنے والوں کی تعداد صرف 1124 ہے، صوبائی اعداد و شمار
عالمی مالیاتی ادارے کے تکنیکی مشن کی توانائی کی بچت کرنیوالی عمارتیں تعمیر کرنے، آبی گزرگاہوں اور جنگلات کے قریب تعمیرات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کی سفارش
مسئلے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ تجاوزات کے خاتمے سمیت متعدد اقدامات کرکے ٹریفک کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس کوششیں کر رہے ہیں، ڈی آئی جی