ایسے حادثات کو جلدی اور لاپرواہی کے طور پر دیکھتا ہوں، کراچی روڈ ایکسیڈنٹ انالیسس ٹیم نے حادثات کی وجوہات کا تجزیہ کرنا شروع کر دیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز اور دہشت گردوں کی پروپیگنڈا ویڈیوز دنیا کو دکھاتا رہا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ اہم پریس کانفرنس
یاسر شامی گزشتہ روز فلائٹ نہ ملنے پر سماعت میں پیش نہیں ہوسکے تھے، آئندہ عدم حاضری برداشت نہیں کی جائے گی، عدالت نے سماعت اپریل کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی۔
سندھ کے نوجوانوں کی ترقی میرا وژن ہے، ہم نے سندھ کے عوام کی خدمت کرنی ہے، پبلک پرائیویٹ کیرئیر پورٹل' آئی ورک فور سندھ ڈاٹ کام' کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ٹرائل غیر ضروری جلد بازی میں چلایا گیا، وکلا نے التوا مانگا تو سرکاری وکیل تعینات کردیا گیا، جرح کو ایک طرف رکھ دیا جائے تو بھی شواہد کیس ثابت کرنے کیلئے ناکافی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
سیکیورٹی گارڈز نے بیجنگ انڈرپاس میں کار سوار کو گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا، نوجوان نے جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے گارڈ کو قابو کرلیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آرٹیکل 184 (3) کے تحت دائر کی گئی درخواست میں الزام لگایا گیا کہ تبادلے عدلیہ کی آزادی کو نقصان پہنچانے اور سیاسی فائدے کے لیے عدلیہ میں جوڑ توڑ کرنے کی دانستہ کوشش ہیں۔