مشتبہ شخص رات 11 بج کر 45 منٹ پر گھر واپس آیا تو اس نے اپنی بیوی کو مارنا شروع کر دیا اور غصے میں آکر اس پر مٹی کا تیل ڈالا اور اسے آگ لگا دی، ایف آئی آر
گورننس کے خلا کو کب تک پاک افواج اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے، پائیدار استحکام کیلئے تمام عناصر کو ہم آہنگی کیساتھ کرنا ہوگا، جنرل عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب
پارٹی فیصلہ کرے تو پھر اس پر میں بات نہیں کرتا،دہشت گردی میں کوئی دو رائے نہیں، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور سب کو متحد ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعےکیا جائیگا، انعام پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ نہیں دینا ہوگی، دوسرے کے نام پر منتقل نہیں ہوگا، مرنے پر رقم ورثا کو مل جائے گی، حکام
جامعہ بلوچستان سمیت تمام کیمپسز کو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کرنے ، تمام ڈیٹا آن لائن شفٹ کرنے کی ہدایت ، عملہ معمول کے مطابق یونیورسٹی آئے گا، نوٹیفکیشن
یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا، متاثرہ طالبہ اور والد گزشتہ روز بلائے گئے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، وائس چانسلر کا پھر اجلاس بلانے کا مطالبہ
24 مارچ کو نیپرا کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی اور ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کےطریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی،ملزم کا باپ سے ملاقات اور نئے وکیل کو ماننے سے انکار، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت سیڈ کونسل کا اجلاس، سائنسدانوں کو مبارکباد، آبی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت سندھ
نجی تعلیمی ادارے میں ریپ کا واقعہ پیش نہیں آیا، اس واقعے میں فوٹیج میں نظر آنی والی بچی کا بیان قلمبند کیا گیا ہے، طالبہ نے بھی زیادتی نہ ہونے کی تصدیق کی ہے، وکیل وفاقی حکومت
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کی دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے اور خوراج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
ایک سال قبل کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے مقابلے میں پاکستان نے مالی سال 2025 کے پہلے 8 ماہ میں 69 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا، اسٹیٹ بینک
واقعہ مراریاں گاؤں میں پیش آیا، ملزم نے ناشتہ مانگا تو ماں نے کہا صبر کرو، روزے سے ہوں، تھوڑا آرام کرنا چاہتی ہوں، بیٹے نے سر پر راڈ دے ماری، بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج
پاکستان نے آزادانہ طور پر شریف اللہ کو گرفتار نہیں کیا، امریکی انٹیلی جنس نے ملزم کے افغانستان سے پاکستان داخلے کے بعد پکڑ کر واشنگٹن کو دینے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان کی جانب سے کشیدگی کو روکنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا، افغان فریق نے طے شدہ سرحدی پروٹوکول پر مستقل طور پر عمل کرنے کی پختہ یقین دہانی کرادی، ذرائع