ملٹری کورٹ سزائیں خصوصی قانون کے تحت دی گئیں، ان میں 382 بی کا فائدہ ملزمان کو نہیں دیا جاتا، گرفتار ملزمان دہشت گرد اور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے سنگِ میل ہے، وزیرِاعظم کی ہدایت تھی کہ پاکستان میں انٹرنیٹ نظام کو بہتر بنایا جائے، وفاقی وزیر آئی ٹی
فارغ کیے گئے ملازمین کو کوئی معاوضہ بھی نہیں ملے گا، خسارے کا شکار اسٹورز کا ماہانہ خرچہ ایک ارب 2 کروڑ روپے تھا جو اسٹورز کی بندش سے 52کروڑ روپے رہ گیا ہے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
توہین عدالت کیس میں درخواست گزار کا کام صرف معلومات دینا ہوتا ہے، معلومات پہنچ گئیں اب حکومت کا کام ختم ہوگیا، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پیش ہونے پر سوال بھی اٹھایا۔
ملزم انس نواز نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیٹا بیس تک غیر قانونی رسائی حاصل کی، شہریوں کےذاتی پاسپورٹس اور اعلیٰ سرکاری شخصیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ایف آئی آر
میرے جسم کے نازک حصوں پر تشدد کیا گیا ہے، ایف آئی آر پڑھائی گئی نہ دکھائی گئی، ملزم کی دہائی پر عدالت کا طبی معائنہ کرانے اور ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم
10 سے 12 دہشتگردوں نے سحری کے وقت چیک پوسٹ لکھانی پرحملہ کیا، 2 گھنٹے جاری رہنے والے مقابلے کے بعد دہشتگرد بھاری نقصان اٹھاکر فرار ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس
مظاہرین نے لاشوں کی شناخت کیلئے گزشتہ روز سول ہسپتال میں مظاہرہ کیا، مردہ خانے سے 5 لاشیں نکالنے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے 3 لاشیں برآمد کرلیں، متعدد افراد گرفتار