پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، شہباز شریف کا ' پاکستان رب ذوالجلال کا احسان ' کی تقریب سے خطاب
ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے، جسٹس منصور
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ انہیں صحافی احمد نورانی کے دو لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 14 دن درکار ہوں گے
دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہو ، الحمدللہ استحکام آچکا ہے، نوجوانوں کو آئی ٹی، اے آئی اور ووکیشنل ٹریننگ دی جائے تو ملک کا سرمایہ بنیں گے، تقریب سے خطاب
احتجاج کی آڑ میں دہشتگردوں کیساتھ ملی بھگت ثابت ہو چکی، جعفر ایکسپریس آپریشن میں مارے گئے 5 دہشتگردوں کی لاشیں زبردستی قبضے میں لینا گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پہلی بیوی کو یہ حق دینا غیر اسلامی ہے کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں شادی منسوخ کردے، ڈاکٹر راغب نعیمی کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
تینوں آبی ذخائر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ریم اسٹیشنوں پر پانی کے اخراج میں 51 فیصد شارٹ فال ریکارڈ، آئندہ مون سون سیزن میں کم بارشیں، زیادہ درجہ حرارت متوقع
دوران آپریشن 5 سیکیورٹی اہلکار، ریلوے پولیس کا کانسٹیبل اور ریلوے کا ایک ملازم بھی شہید ہوا، سیکورٹی کلیئرنس کے 12 گھنٹے بعد ٹریک کی مرمت کر دی گئی تھی، حکام
رات 2 بجے وردی میں ملبوس افراد ہمارے گھر آئے، پولیس کی 2 گاڑیاں بھی ان کے ساتھ تھیں، کالی وردی میں ملبوس لوگ وحید مراد کو زبردستی اٹھا کر لے گئے، ساس کا موقف
اگر حکومت حزب اختلاف کی اہم جماعت کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتی ہے تو اسے پہلا قدم اٹھانا ہوگا اور مذاکرات میں اپنی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، جنید اکبر
وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کے غیر فعال ہونے سے 'انتظامی خلا' پیدا ہوا، حکومت آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگئی، عمر ایوب، شبلی فراز
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا اجلاس غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کیلئے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے سے ایک ہفتے قبل ہوا۔