بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان 2 مقامات پر بند ہو گئی، جس سے گلگت اور بلتستان کے 4 اضلاع کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ترجمان بلتستان پولیس
19 مارچ کو متاثرہ کے والد نے اپنی 8 سالہ بیٹی کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی تھی، مشتبہ شخص بچی کو گھر سے پہاڑوں پر ناشتے کا لالچ دیکر ساتھ لے گیا تھا، پولیس
رات کے وقت تھانہ درہ پیزو پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی وجہ سے فتنہ الخوارج اندھیرے میں فرار ہو گئے، پولیس
یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا، متاثرہ طالبہ اور والد گزشتہ روز بلائے گئے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، وائس چانسلر کا پھر اجلاس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کی جانب سے کشیدگی کو روکنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا، افغان فریق نے طے شدہ سرحدی پروٹوکول پر مستقل طور پر عمل کرنے کی پختہ یقین دہانی کرادی، ذرائع
پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردی کا مقابلہ کررہی ہیں، شہیدوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حملوں کی مذمت
کرک میں 2 تھانوں اور سوئی گیس کی تنصیب پر دہشتگردوں کاحملہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ نے جان کی بازی لگا کرحملہ ناکام بنادیا، پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار نشانہ بنا۔
مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، حوالدار محمد زاہد کا تعلق مالاکنڈ اور سپاہی آفتاب علی کا تعلق چترال سے ہے، آئی ایس پی آر