خطے میں نئی جنگ کی تیاری ہورہی ہے، خیبر پختونخوا میں 40 ہزار دہشتگردوں کو لایا گیا، آرمی چیف کو سیاسی جماعتوں نے بتایا افغانستان کا مسئلہ لڑائی سے ختم نہیں ہوگا، رہنما اے این پی
ملٹری کورٹ سزائیں خصوصی قانون کے تحت دی گئیں، ان میں 382 بی کا فائدہ ملزمان کو نہیں دیا جاتا، گرفتار ملزمان دہشت گرد اور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پی ٹی آئی کے خلاف فیک اکاؤنٹس بنا کر ہمارے ورکرز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، قائد اعظم کے پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو قید کیا گیا، شیخ وقاص اکرم
عمران خان کے دور میں دہشتگردی ختم ہوچکی تھی پھر ریاست نے پوری طاقت پی ٹی آئی کو ختم کرنے میں لگائی اور دہشتگردی کی طرف توجہ نہیں دی، علی امین گنڈا پور کی پشاور میں پریس کانفرنس
کرک میں 2 تھانوں اور سوئی گیس کی تنصیب پر دہشتگردوں کاحملہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ نے جان کی بازی لگا کرحملہ ناکام بنادیا، پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار نشانہ بنا۔
مسئلے کو بروقت حل نہ کیا گیا پورا ملک لپیٹ میں آجائے گا، پائیدار حل کیلئے سب کو مل سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
ایکسائز پولیس نے پشاور سے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، جو ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور گردے نکالنے کے لیے لایا تھا، موبائل سے ویڈیوز بھی برآمد، ملزمان ایف آئی اے کے حوالے
پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد دیں گے، مریم نواز حکومت خیبر پختونخوا کی طرز پر اپنے شہریوں کو مفت صحت کارڈ دے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی، چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی، وزارت مذہبی امور
کُرم کا مسئلہ سو سال سے زائد عرصے سے چلا آرہا ہے، کُرم میں زمینی تنازع نہیں بلکہ فرقہ ورانہ مسئلہ ہے، وہاں بیرونی قوتیں سرمایہ کاری کررہی ہیں، تقریب سے خطاب
مسافروں کے رش کو کم کرنےکے لیے مزید 72 ڈیزل ہائیبرڈ بسیں خریدی جائیں گی، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے 7 انڈر پاس تعمیر جائیں گے، وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے
افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ایسا وطیرہ اپنانا زیب نہیں دیتا، جو رویہ افغانستان کے ساتھ روا رکھا گیا ہے ، یہ درست نہیں، پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور فائر ویکل موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں، ترجمان ریسکیو 1122
گزشتہ 3 ماہ سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہماری ملاقات بند ہے، ہمارا حق ہے کہ ہم اپنے پارٹی کے قائد کےساتھ مل کر معاملات طے کریں، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
لڑائی، تشدد مسئلے کا حل نہیں، مسائل و تنازعات مذاکرات ہی سے حل ہوتے ہیں، تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے جو کسی کے مفاد میں نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا امن معاہدے کا خیر مقدم