کاشف مسیح ملزم ملک عرفان کے ڈیرے پر ملازم تھا، ملزم نے موبائل چوری کے شبہے میں 2 روز قبل مقتول کو ہاتھوں میں کیل ٹھونک کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ایف آئی آر
اپ ڈیٹ15 مئ 202501:51pm
انکوائری رپورٹ میں وائس چانسلر نشتر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو عہدے سے ہٹانے، ایم ایس نشتر ہسپتال کا انکریمنٹ روکنے کی سفارش، تمام ذمہ داران سے ایک ہفتے مں جواب طلب
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم کے ہمراہ پسرور چھاؤنی آمد، آئی ایس پی آر
بھارت اب حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ہم دہشتگردی کے سب سے بڑے متاثر ہیں اور ہم پر ہی الزام لگادیا، مودی سرکار کے دن گنے جاچکے، فیصلہ بھارتی عوام کریں گے، وزیر دفاع
اسکیم میں محض ایک ہفتے میں ہی رجسٹریشن مکمل ہوگئی، یہ عمل ظاہر کرتا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں قابل اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی بڑی تعداد بے روزگاری کا سامنا کر رہی ہے۔
خفیہ ملاقاتوں میں بھارت اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے، وہ اعلان سے بھی بچ جائیگا، امریکی گارنٹی لی جائے، مسئلہ کشمیر بھی اٹھایا جائے، جاوید لطیف، جماعت علی شاہ
فورسز کی نقل و حرکت کیلئے استعمال کی جاسکیں گی، جب کہا جائے گا، اسٹاک مسلح افواج کے حوالے کر دیں گے، ٹرینوں، اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھا دی، سی ای او ریلوے عامر بلوچ
سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں کو آگے پھیلانے سے اجتناب کریں، درست معلومات کیلئے پی ٹی وی اور دیگر سرکاری زرائع ابلاغ پر انحصار کیا جائے، سینئر وزیر پنجاب
کراچی میں 2، لاہور 3، راولپنڈی 3، شیخوپورہ 1، گوجرانوالہ 2، چکوال 1، چولستان 1، اٹک میں بھی ایک جاسوس ڈرون کو گرادیا گیا، ڈہرکی اور اٹک میں 2 شہری شہید ہوئے
موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، روٹس کی عارضی بندش کا فیصلہ ملکی ائیرلائنز کے اثاثوں اور مسافروں کی اپنی حفاظت کی خاطر کیا جاتا ہے، ترجمان پی آئی اے
’ملزم کے موبائل فون میں ایک ہزار سے زائد قابل اعتراض ویڈیوز موجود تھیں جن میں سے 250 ویڈیوز ایک اسکول کے لڑکوں کی تھیں، ممکنہ طور پر ملزم ڈارک ویب اور پورنوگرافی کے پلیٹ فارمز کے ساتھ رابطے میں تھا‘۔
لاہور کی فضائی حدود کے روٹ جے 165، جے 139 اور جے 186 روٹ فلائٹ آپریشن کے لیے بند کیا گیا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازیں بحال رہیں گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
نشے کے عادی ملزم عمران کا عثمان کے ساتھ چند ماہ قبل جھگڑا ہوا تھا، ملزم نے رنجش پر فائرنگ کرکے عثمان، اسکے 2 دوستوں اور 2 محافظین کو قتل کردیا، ایک شخص زخمی
ملزمان نے اقبالی بیان دیا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کے اکسانے پر حملہ کیا اور بہکاوے میں آکر توڑ پھوڑ کی، عدالت کا ملزمان کو 6 ماہ قید، 50 ہزار روپے فی کس جرمانے کا حکم
واقعہ چک بارہ جناح کالونی میں پیش آیا، بچیوں کی عمریں ایک سے 8 سال کے درمیان تھیں، گھر میں بڑے موجود نہیں تھے، بچیاں کھیلتے ہوئے صندوق میں چلی گئی تھیں، ریسکیو
خانیوال میں لڑکی سے دوستی کے شبہ میں بااثر ملزمان کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل کردی، ملتان میں نوجوان نے دوستی سے انکار پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا
19 اضلاع میں 34 ہزار لوگ فائدہ اٹھائیں گے، بے گھر شہریوں کو 3 مرلے کے پلاٹ مفت ملیں گے، تعمیر کیلئے قرض بھی دیا جائیگا، 2 ہزار گھر مکمل کیے جاچکے، مریم نواز
ثمر ندیم نے پیزا ڈلیوری بوائے کو گھر بلایا، بچے کے ذریعے نازیبا ویڈیو بنواکر 2 لاکھ روپے ہتھیالیے، 50 لاکھ کا مطالبہ کرتی رہی، ساتھی بھی ملوث، ملزمہ کا متعدد وارداتوں کا انکشاف
پروفیسر ساجد 1994 میں پہلی بار سینیٹر منتخب ہوئے، اور لگاتار 6 بار ایوان بالا کے رکن رہے، کچھ عرصے سے علیل تھے، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب ودیگر کا اظہار افسوس
اسکول سے گھر نہ پہنچنے پر اہلخانہ نے تلاش کیا تو طالبہ نیم بیہوش حالت میں ملی، ہسپتال میں بتایا کہ اسکول چھوڑنے جانیوالا رکشہ ڈرائیور زیادتیاں کرتا ہے، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
پاکستانی حکام نے خاور عرف فادی گجر کو موریطانیہ کشتی حادثے کے 10 اسمگلروں میں سے ایک قرار دیا ہے، اس کی والدہ اور بھائی کو لوگوں سے رقم جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا جاچکا
نوازشریف نے عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے، محنت کشوں کو ان کی دہلیر پر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے، راشن کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب