وزیراعظم شہباز شریف کا گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ٹیلی فونک رابطہ، ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اظہار
شائع11 اکتوبر 202407:21pm
جن ملزمان کو 10 گھنٹے کے اندر پھانسی دینی چاہیے، وہ مہینوں تک مقدمات سے گزرتے ہیں، جے یو آئی کے سینیٹر کا پولیس افسر کے قانونی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حکام
دہشتگردوں سے رعایت کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، آرمی چیف، سیاسی قیادت دہشت گردی کے خطرناک مرحلے کو عبور کریں گے، شہباز شریف کا کوئٹہ میں صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلٰی سطح کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
دشمن نے چھپ کر حملہ کیا، کوئی مسئلہ نہیں، سامنے آتے، مقابلہ کرتے، دہشت گردوں کا مکمل بندوبست ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
حکومت پوری قوت سے افسوسناک واقعات میں ملوث عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائی گی، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، سرفراز بگٹی
جائے وقوع سے تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کے مقام کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ملک میں 10 لاکھ ٹیوب ویلز تیل پر چلتے ہیں جس کا امپورٹ بل ساڑھے 3 ارب ڈالر بنتا ہے، ان کے لیے بھی جلد یہ منصوبہ لے کر آئیں گے، شہباز شریف کی بلوچستان کابینہ کے اجلاس سے گفتگو
بجٹ میں بلوچستان کے لیے جو کچھ بھی مختص کیا گیا امید کرتے ہیں وہ اب ریلیز ہو جائے، ہم سے اگر مشاورت ہوتی تو اس میں ہم بہتر تجویز دے سکتے تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی